تازہ ترین
آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیاچیئرمین پاکستان بزنس گروپ فراز الرحمان کی شیخ خلیفہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے قونصل جنرل عرب امارات سے ملاقاتآباد اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے باہمی اشتراک سے نئے گریجویٹ انجینئرز کی انٹرن شپ کا آغازامریکی کانگریس کی 50 سال میں پہلی بار اڑن طشتریاں نظر آنے کے واقعات پر سماعتلوٹوں کے خلاف فیصلے پر سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، عمران خان فیصلے پر ردعملہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکش

ڈاکوؤں نے مغوی پولیس اہلکاروں کو رہا کردیا

راجن پور: ڈاکوؤں نے 2 مغوی پولیس اہلکاروں کو چھوڑ دیا۔

ذرائع کے مطابق پولیس اورڈاکوؤں کے درمیان گزشتہ رات معاملات طے ہوئے تھے جس میں مقامی سرداروں نے سہولتکاری کا کردار ادا کیا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پولیس نے ڈاکوؤں کے رشتے داروں کو گرفتار کیا ہوا تھا اور ڈاکوؤں کے رشتے داروں کے بدلے مغویاہلکار بازیاب کیے گئے۔

دوسری جانب ترجمان پولیس کا کہنا ہےکہ مغوی اہلکاروں کے بدلے ڈاکوؤں کے ساتھی چھوڑنے کی خبروں میں صداقتنہیں، اہلکاروں کوآپریشن کے نتیجے میں بازیاب کرایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس سے قبل لُنڈ گینگ نے پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے لیے 20 لاکھ روپے اور اپنے دو ساتھیوں کیرہائی کا مطالبہ کیا تھا جب کہ ڈاکوؤں نے اس کے جواب میں دو پولیس اہلکاروں کو اغوا کیا۔

ذرائع کا کہناہے کہ پولیس حکام نے پہلے بات چیت کے ذریعے ڈاکوؤں سے اپنے ساتھیوں کی بازیابی کی کوشش کی تھیجس میں ناکامی پر مقامی سرداروں سے رابطہ کیا گیا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »