تازہ ترین
آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیاچیئرمین پاکستان بزنس گروپ فراز الرحمان کی شیخ خلیفہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے قونصل جنرل عرب امارات سے ملاقاتآباد اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے باہمی اشتراک سے نئے گریجویٹ انجینئرز کی انٹرن شپ کا آغازامریکی کانگریس کی 50 سال میں پہلی بار اڑن طشتریاں نظر آنے کے واقعات پر سماعتلوٹوں کے خلاف فیصلے پر سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، عمران خان فیصلے پر ردعملہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکش

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت سے یو اے ای منتقل ہونےکا عندیہ دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے رواں سال ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت سے  متحدہ عرب امارات(یو اےای) منتقل کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا ہے ۔

منگل کو ہونے والے آئی سی سی بورڈ کے اجلاس میں 2024 سے 2031کے آئی سی سی ایونٹس پر بات کی گئی، اسسال بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پر بھی غور ہوا۔

 آئی سی سی نے ورلڈ کپ مینجمنٹ کمیٹی کو ہدایت دی کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کو متحدہ عرب امارات میں کرانے کیتیاری پر توجہ دیں ، ساتھ میں ایک اور خلیجی ملک کو شامل کرنے کا آپشن بھی رکھا جائے ، ایونٹ کی میزبانی کےحقوق بھارت کے پاس ہی ہوں گے تاہم میزبان وینیو کا حتمی فیصلہ اس ماہ کے آخر میں کیا جائے گا۔ 

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »