تازہ ترین
سابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکشعمران خان کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، ایف سی کی بھاری نفری تعیناتادارہ مداخلت کرے، ٹیکنوکریٹ حکومت لائے اور ستمبر میں الیکشن کرائے: شیخ رشیدسلیکٹڈ وزیر اعظم سے نجات بیرونی سازش نہیں ، جمہوری عمل تھا، بلاولوزیراعظم شہباز شریف کی شیخ خلیفہ کی وفات پر یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے تعزیتنئی حکومت کے دعووں کے برعکس آٹا،گھی،گوشت اوردالیں سمیت بڑہتی ہوئی مہنگائی باعث تشویش ہے: محمد حسین محنتیحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

والدین سے جھگڑے کے بعد نوجوان نے غار میں رہنا شروع کردیا

والدین سے جھگڑے یا بحث و مباحثے کے بعد اکثر نوجوان اپنی خفگی کا اظہار مختلف طریقوں سے کیا کرتے ہیں لیکنآپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ نوجوان نے اس مباحثے کے بعد گھر میں ہی غار بنا ڈالا تاکہ وہ اس میں سکون سے رہسکے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے 6 سال قبل والدین سے جھگڑے کے بعد اپنےہی گھر کے پچھلے حصے میں غار کی کھدائی شروع کی تھی جس کے بعد  وہ اب غار بنانے میں کامیاب ہوگیا۔

20  سالہ اینڈریس نے 6 سال قبل گھر کے عقبی حصے میں غار کھودنے کا منصوبہ اس وقت بنایا جب والدین نے انہیںٹریک سوٹ کے ساتھ گاؤں جانے کی اجازت نہ دی، چنانچہ اینڈرس نے فیصلہ کیا کہ وہ گھر پر ہی رہے گا اور گھر کےعقبی حصے ایک سوراخ کی کھدائی کرے گا۔

بغیر سوچے سمجھے کھدائی کے عمل میں اینڈریس کو مزہ دینے لگا ، اور انھوں نے ہر روزاسکول سے آنے کے بعدکھدائی کرنا شروع کردی ، شوق بڑھتا گیا اور اینڈرس نے دوست کو بھی اس منصوبے میں شامل کرلیا۔

غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کے دوران اینڈرس کا کہنا تھا کہ میرے والدین کی خواہش تھی کہ میں گاؤں کپڑے پہن کرجاؤں لیکن میں ٹریک سوٹ پہن کر گاؤں جانا چاہتا تھا، انہوں نے مجھے حکم دیا کہ میں اس طرح کے لباس میں گاؤںنہیں جاسکتا لہٰذا میں نے فیصلہ کیاکہ میں گھر پر رہ کر ہی انجوائے کروں گا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »