تازہ ترین
ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکشعمران خان کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، ایف سی کی بھاری نفری تعیناتادارہ مداخلت کرے، ٹیکنوکریٹ حکومت لائے اور ستمبر میں الیکشن کرائے: شیخ رشیدسلیکٹڈ وزیر اعظم سے نجات بیرونی سازش نہیں ، جمہوری عمل تھا، بلاولوزیراعظم شہباز شریف کی شیخ خلیفہ کی وفات پر یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے تعزیتنئی حکومت کے دعووں کے برعکس آٹا،گھی،گوشت اوردالیں سمیت بڑہتی ہوئی مہنگائی باعث تشویش ہے: محمد حسین محنتی

کراچی میں بجلی کا نظام بیٹھ گیا

نہ آندھی چلی، نہ بارش برسی ، نہ گرمی کی غیر معمولی لہر آئی ، پھر بھی کراچی میں بجلی کا نظام دھوکا دے گیا۔

بھری دوپہر میں ڈیفنس، کلفٹن، گلشن اقبال، گلستان جوہر، ملیر، شاہ فیصل کالونی اورنگی، نارتھ ناظم آباد اور لیاریسمیت متعدد علاقوں میں بجلی بند ہوگئی۔

صدر اور ایم اے جناح روڈ پر کئی تجارتی مراکز کی بجلی بھی غائب ہوگئی۔

کے الیکٹرک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بجلی کی بندش 220 کے وی کی ہائی ٹینشن لائن ٹرپ ہونے سے ہوئی۔

پاور ڈویژن کے مطابق اب ٹرانسمیشن لائن بحال کی جاچکی ہے۔ کراچی کو بجلی کی فراہمی میں تعطل اس وقت آیا جباین کے ون اور ٹو ٹرانسمیشن لائنز ٹرپ ہوگئیں، این کے ون اور ٹو میں ٹریپنگ کی وجہ سے کے الیکٹرک کی 220 کے ویہائی ٹنشن لائن بھی ٹرپ کر گئی۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »