تازہ ترین
ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکشعمران خان کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، ایف سی کی بھاری نفری تعیناتادارہ مداخلت کرے، ٹیکنوکریٹ حکومت لائے اور ستمبر میں الیکشن کرائے: شیخ رشیدسلیکٹڈ وزیر اعظم سے نجات بیرونی سازش نہیں ، جمہوری عمل تھا، بلاولوزیراعظم شہباز شریف کی شیخ خلیفہ کی وفات پر یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے تعزیتنئی حکومت کے دعووں کے برعکس آٹا،گھی،گوشت اوردالیں سمیت بڑہتی ہوئی مہنگائی باعث تشویش ہے: محمد حسین محنتی

حکومت و اپوزیشن کی ذاتی مفادات کی جنگ میں عوام کے مسائل حل ہونے کی بجائے ان میں مزید اضافہ ہوا ہے، محمد حسین محنتی

کراچی، جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حکومت و اپوزیشن کیذاتی مفادات کی جنگ میں عوام کے مسائل حل ہونے کی بجائے ان میں مزید اضافہ ہوا ہے.
ملک اس وقت نازک دور سےگذر رہا ہے، مسئلہ فلسطین صرف فلسطینیوں کا نہیں بلکہ پوری امت کا مسئلہ ہے، اسرائیلی درندگی پر دنیا خاموشتماشائی بنی ہوئی ہے، جنگی جرائم کے مرتکب اسرائیل پر پابندی لگاکر اقوام متحدہ اپنے آپ کو غیرجانبدار ثابت کرے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے تھانہ بولا خان میں ذمہ داران سے خطاب اور پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کے دورانکیا۔ صوبائی امیر نے تھانہ بولا خان پریس کلب کے نومنتخب صدرامتیازاحمد ر اور دیگر منتخب عہدیداران کو مبارکباداور اپنی نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔محمدحسین محنتی نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ پی ٹی آئی کی موجودہحکومت نے مہنگائی سے لیکربے روزگاری کے خاتمے تک قوم سے جتنے بھی وعدے کئے تھی کوئی بھی پورا نہیں کیاہے،بیروزگاری ،مہنگائی اورخراب معاشی صورتحال نے ہرشہری کو پریشان کررکھا ہے،موجودہ صورتحال میںہمیں نہیںلگتا کہ آنے والے بجٹ میں بھی موجودہ حکومت عوام کو کوئی ریلیف دے سکے گی۔کوہستان کے عوام کو پانی صحتتعلیم کی سہولیات سمیت ان کو اپنا حق ملنا چاہئے۔جماعت اسلامی کا فلاحی ادارہ الخدمت کوہستان کے عوام کو پینےکے پای کی فراہمی کے حوالے سے ہرممکن کو شش کرے گا۔ دریں اثنا محمد حسین محنتی نے سردار صالح برہمانی کیوفات پر برہمانی ہاﺅس پہنچ کر ان کے بھائی کانبھوخان برہمانی سے تعزیت مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اورپسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ صوبائی سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا، جے آئی یوتھ سندھ کے نائب صدرڈاکٹر امتیاز پالاری ، امیر تحصیل حفیظ میمن، نذیر میمن، گڈاپ کراچی کے امیر سومار برفت سمیت دیگر مقامی ذمہداران بھی ساتھ موجود تھے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »