تازہ ترین
ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکشعمران خان کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، ایف سی کی بھاری نفری تعیناتادارہ مداخلت کرے، ٹیکنوکریٹ حکومت لائے اور ستمبر میں الیکشن کرائے: شیخ رشیدسلیکٹڈ وزیر اعظم سے نجات بیرونی سازش نہیں ، جمہوری عمل تھا، بلاولوزیراعظم شہباز شریف کی شیخ خلیفہ کی وفات پر یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے تعزیتنئی حکومت کے دعووں کے برعکس آٹا،گھی،گوشت اوردالیں سمیت بڑہتی ہوئی مہنگائی باعث تشویش ہے: محمد حسین محنتی

جائیداد ٹیکس نادہندہ گان کو کمپیوٹرائزڈ چالان جاری کردئیے گئے ہیں، مکیش کمار چاؤلہ

کراچی، صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات اور پارلیمانی امور مکیش کمار چاؤلہ نے

محکمہ ایکسائز سندھ کی جانب سے جولائی 2020 سے اپریل 2021 تک موٹر وہیکل اور جائیداد ٹیکس کی وصولی کیتفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ موٹر وہیکل ٹیکس کی مد میں کراچی سے 7007.541 ملین روپے، حیدرآباد سے436.618 ملین روپے اور سکھر سے 207.261 ملین روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔ انہوں نے مذید بتایا کہ اسی مد میںشہید بےنظیر آباد سے 82.569 ملین روپے، لاڑکانہ سے 99.379 ملین روپے اور میرپور خاص سے 53.249 ملین روپےٹیکس وصول کیا گیا۔ صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات اور پارلیمانی امور مکیش کمارچاؤلہ کے مطابق جائیداد ٹیکس کی مد میں کراچی سے 1418.050 ملین روپے، حیدرآباد سے 69.415 ملین روپے اورسکھر سے 32.633 ملین روپے ٹیکس وصول کیا گیا جبکہ اسی مد میں شہید بےنظیر آباد سے 8.975 ملین روپے، لاڑکانہسے 20.434 ملین روپے اور میرپور خاص سے 9.953 ملین روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔ صوبائی وزیر مکیش کمار چاؤلہنے

افسران کو ہدایت دی کہ وہ جائیداد ٹیکس کی وصولی کی رفتار تیز کریں۔ا نہوں نے کہا کہ

جائیداد ٹیکس نادہندہ گان کو کمپیوٹرائزڈ چالان جاری کردئیے گئے ہیں۔ چالان نہ ملنے کی صورت میں محکمہ ایکسائزسندھ کے متعلقہ دفتر سے رابط کریں۔ مکیش کمار چاؤلہ نے کہا کہ کورونا وائرس کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئےمحکمہ ایکسائز سندھ کے دفاتر میں ایس او پیز پر عمل کیا جارہا ہے اور ٹیکس نادہندہ گان بھی ایس ایس او پیز پر عملکرتے ہوئے دفاتر آئیں۔ انہوں نے کہا کہ

امید ہے رواں مالی سال کے اختتام سے قبل اپنے ٹیکس اہداف حاصل کرلیں گے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »