تازہ ترین
ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکشعمران خان کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، ایف سی کی بھاری نفری تعیناتادارہ مداخلت کرے، ٹیکنوکریٹ حکومت لائے اور ستمبر میں الیکشن کرائے: شیخ رشیدسلیکٹڈ وزیر اعظم سے نجات بیرونی سازش نہیں ، جمہوری عمل تھا، بلاولوزیراعظم شہباز شریف کی شیخ خلیفہ کی وفات پر یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے تعزیتنئی حکومت کے دعووں کے برعکس آٹا،گھی،گوشت اوردالیں سمیت بڑہتی ہوئی مہنگائی باعث تشویش ہے: محمد حسین محنتی

محمد حسین محنتی کی غزہ پرصیہونی بمباری اور نہتے نمازیوں پر ظلم و تشدد کی سخت مزمت

کراچی، جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے غزہ میں اسرائیلی فورسز

کیمسجد اقصیٰ کو نظر آتش کرنے بمباری اور مسلمانوں کے ماہ مقدس رمضان المبارک میں نہتے نمازیوں پر ظلم و تشددکی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے بدترین دہشت گردی قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ سلامتی کونسل اور او آئی سی کےفوری طور پر اجلاس طلب کر کے اسرائیلی درندگی کا نوٹس لیا جائے۔ مسلم امہ ایک امت کا تصور اجاگر کرتے ہوئےمسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی اور اسرائیل کی انسانیت سوز مظالم کے خلاف احتجاج اور عالمی ضمیرکو متوجہ کرے۔ انہوں نے آج ایک بیان میں کہا کہ مسلم ممالک میں نا اتفاقی کی وجہ سے کشمیرسے فلسطین تک خونمسلم پانی کی طرح بہایا جارہا ہے۔ رمضان کے مبارک مہینے میں مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس پر صیہونیفوجیوں کی گولہ باری اور تشدد کر کے انسانیت کی تمام حدیں پار کردیں ہیں۔ بین المذاہب مقالمہ اور انسانی حقوق کےدعویداروں کی اسرائیلی درندگی پر آنکھیں کھل جانی چاہییں۔ مغرب نے انسانی حقوق سے لیکر مسلمانوں کے قتل عامتک ہمیشہ دہرا معیار اختیار کر رکھا ہے۔ صوبائی امیر نے زور دیا کہ مسلم امہ بیدار ہو اسرائیلی درندگی کے خلافبھرپور آواز اٹھائی جائے۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور قبلہ اول ملت اسلامیہ کی رگ و جان ہے اسلئے پوری دنیا کےمسلم عوام اپنے قبلہ اول کی بازیابی، مسجد اقصیٰ کے تحفظ اور فلسطین کی آزادی کےلئے ایک آواز ہیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »