تازہ ترین
ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکشعمران خان کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، ایف سی کی بھاری نفری تعیناتادارہ مداخلت کرے، ٹیکنوکریٹ حکومت لائے اور ستمبر میں الیکشن کرائے: شیخ رشیدسلیکٹڈ وزیر اعظم سے نجات بیرونی سازش نہیں ، جمہوری عمل تھا، بلاولوزیراعظم شہباز شریف کی شیخ خلیفہ کی وفات پر یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے تعزیتنئی حکومت کے دعووں کے برعکس آٹا،گھی،گوشت اوردالیں سمیت بڑہتی ہوئی مہنگائی باعث تشویش ہے: محمد حسین محنتی

خلیجی ممالک سے جعلی کورونا رپورٹس پر مسافروں کے پاکستان آنےکا انکشاف

خلیجی ممالک سے پاکستان آنے والے بعض مسافروں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق خلیجی ممالک سےجعلی رپورٹس پر 31 مسافرپشاور اور 11 کراچی پہنچے جب کہ پشاور قرنطینہ سینٹر سے 28 اورکراچی سے 6 مسافرفرار ہوگئے۔

سول ایو ی ایشن کا کہنا ہےکہ ٹریک ایپ میں رجسٹرڈ نہ ہونے والے مسافر پاکستان سفرکرنے کے اہل نہیں،تمام ائیرلائنز ہدایات پر سختی سےعملدرآمد کرائیں، ہدایات پر عمل نہ ہوا تومتعلقہ ائیرلائنز پر مالی جرمانے سمیت دیگر سزائیں دینےکا حق محفوظ رکھتے ہیں۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پاکستان میں کام کرنے والی تمام ائیر لائنز کے لیے نئی ہدایات بھی جاری کی ہیں۔

سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ جعلی ٹیسٹ رپورٹ والوں نے ساتھ سفرکرنے والوں کو بھی خطرے میں ڈالا، ان واقعات سےکورونا پر قابو پانے کی کوششوں کو بھی نقصان پہنچا، پاکستان آنے والے مسافرتصدیق شدہ لیبارٹریز سے ہی کورونا ٹیسٹ کرائیں،درست کیو آر کوڈ کے بغیر منفی رپورٹ قبول نہیں کی جائےگی۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »