تازہ ترین
ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکشعمران خان کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، ایف سی کی بھاری نفری تعیناتادارہ مداخلت کرے، ٹیکنوکریٹ حکومت لائے اور ستمبر میں الیکشن کرائے: شیخ رشیدسلیکٹڈ وزیر اعظم سے نجات بیرونی سازش نہیں ، جمہوری عمل تھا، بلاولوزیراعظم شہباز شریف کی شیخ خلیفہ کی وفات پر یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے تعزیتنئی حکومت کے دعووں کے برعکس آٹا،گھی،گوشت اوردالیں سمیت بڑہتی ہوئی مہنگائی باعث تشویش ہے: محمد حسین محنتی

زیک ٹی وی کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام، سیاسی و صحافتی شخصیات کی شرکت

 

کراچی: سی ای او ZEK tv زاہد کھوکھر کی جانب سے پروقار افطار ڈنر کا اہتمام، آغا سراج درانی و دیگر کی شرکت

شاندار افطار ڈنر میں سیاست، صحافت و دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے معزز حضرات نے شرکت کی۔

گل محمد جکھرانی، الاہی بخش بکک، سمیر میرشیخ، امتیاز فاران، جی ایم جمالی، منصور مغیری بھی شریک ہوئے.

قومی مقاصد نیوز کے چیف ایڈیٹر نیاز اے کھوکھر، اقبال چنہ،امتیاز مستوئی،قمر میمن،فرحان تنیو اور غفور پلیپوٹو نے تقریب میں شرکت کی۔

مخدوم شفیع محمد، بدالقدیر انصاری، نصیر شیخ، زاہد حسین میرانی، شہمیر لاشاری، دلیپ کمار، منظور سیال بھی موجود

عاشق کھوکھر، محکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹرز عظیم شاہ، یوسف کابورو، عقیل جوکھیو و دیگر بھی افطار ڈنر کا حصہ بنے۔

سیاستدانوں، صحافیوں اور دیگر نے زیک ٹی وی کی لانچنگ کو ڈجیٹل میڈیا کی تاریخ کا اہم سنگ میل قرار دیا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »