تازہ ترین
آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیاچیئرمین پاکستان بزنس گروپ فراز الرحمان کی شیخ خلیفہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے قونصل جنرل عرب امارات سے ملاقاتآباد اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے باہمی اشتراک سے نئے گریجویٹ انجینئرز کی انٹرن شپ کا آغازامریکی کانگریس کی 50 سال میں پہلی بار اڑن طشتریاں نظر آنے کے واقعات پر سماعتلوٹوں کے خلاف فیصلے پر سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، عمران خان فیصلے پر ردعملہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکش

قومی اسمبلی کے ایجنڈے سے تحفظ ناموس رسالتﷺ کی قرارداد کو نکال دیا گیا، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے ایجنڈے سے تحفظ ناموس رسالت کی اہم ترین قرارداد کو نکال دیا گیا۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال کا کہنا تھاکہ حکومت نے اجلاس ملتوی کرکے راہ فرار اختیار کی۔

ان کا کہنا تھاکہ ناموس رسالتﷺ کی قرارداد کے بجائے وقفہ سوالات کو موقع دے کر ہمارے اور قوم کے جذبات سے کھیلا گیا۔

جمعیت علمائے اسلام کے مولانا اسعد محمود کا کہنا تھاکہ حکومت نے بین الاقوامی میڈیا کے سامنے کہا کہ یہ حکومتی پالیسی نہیں پرائیوٹ ممبر کی قرارداد ہے، وزیراعظم دنیا کو دھوکا دے رہے ہیں یا قوم کو؟

پیپلزپارٹی کے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہم یہ جاننا چاہتے تھے کہ حکومت نے پہلے ٹی ایل پی سے جو معاہدہ کیا، اس پر عملدر آمد کیوں نہیں کیا گیا؟

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »