تازہ ترین
ہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکشعمران خان کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، ایف سی کی بھاری نفری تعیناتادارہ مداخلت کرے، ٹیکنوکریٹ حکومت لائے اور ستمبر میں الیکشن کرائے: شیخ رشیدسلیکٹڈ وزیر اعظم سے نجات بیرونی سازش نہیں ، جمہوری عمل تھا، بلاولوزیراعظم شہباز شریف کی شیخ خلیفہ کی وفات پر یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے تعزیتنئی حکومت کے دعووں کے برعکس آٹا،گھی،گوشت اوردالیں سمیت بڑہتی ہوئی مہنگائی باعث تشویش ہے: محمد حسین محنتی

کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق دو دوستوں کی المناک داستان

کوئٹہ کے نجی ہوٹل کی پارکنگ میں ہوئے خود کش دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، یہ دھماکاافراد کیجان لے گیا جن میں دو گہرے دوست شاہ زیب اور ایمل کاسی بھی شامل تھے۔

بدھ کی رات کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں خودکش دھماکے کی تحقیقات کےحوالےسے کرائم سین کو سیل کرکےشواہد اکٹھا کرنے کا معمول کا عمل جاری ہے۔

دہشت گردی کے اس اندوہناک واقعے میں جاں بحق افراد میں دو گہرے دوست ایمل کاسی اور شاہ زیب بھیشامل تھے۔

ایک سرکاری محکمے میں ملازم ایمل ہوٹل میں شفٹ منیجر شاہ زیب سے ملنے کےلیے ہوٹل آئے تھے کہدھماکے کانشانہ بن کر دونوں ایک ساتھ ہی سفر آخرت پر روانہ ہوگئے۔

ایمل کی عیدالفطر کے بعد شادی بھی تھی۔  ہوٹل کے شفٹ منیجر شاہ زیب اور ایمل کاسی کی نمازِ جنازہکاسی قبرستان میں اداکی گئی۔۔ نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد دونوں افراد کاسی قبرستان میں سپرد خاککردیا گیا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »