سینیئرصحافی اور سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابصار عالم ایف الیون پارک میں واک کررہےتھےکہ نامعلوم افراد نےفائرنگ کی۔ ذرائع نے بتایا کہ ابصار عالم کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ان کے پیٹ میں گولی لگی ہے ۔