تازہ ترین
آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیاچیئرمین پاکستان بزنس گروپ فراز الرحمان کی شیخ خلیفہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے قونصل جنرل عرب امارات سے ملاقاتآباد اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے باہمی اشتراک سے نئے گریجویٹ انجینئرز کی انٹرن شپ کا آغازامریکی کانگریس کی 50 سال میں پہلی بار اڑن طشتریاں نظر آنے کے واقعات پر سماعتلوٹوں کے خلاف فیصلے پر سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، عمران خان فیصلے پر ردعملہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکش

‎کراچی میں گرفتار دہشتگردکی نشاندہی پرموٹرسائیکل میں نصب بم ناکارہ بنادیا گیا

کراچی میں طارق روڈ کے قریب گرفتار دہشت گرد کی نشاندہی پر موٹر سائیکل سے ملنے والا بم ناکارہ بنادیا گیا۔
سی ٹی ڈی نےکارروائی کرتے ہوئے طارق روڈ لبرٹی چوک کے قریب موٹرسائیکل سے بم برآمد کرلیا،جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔
کارروائی ایک گرفتار دہشت گرد کی نشاندہی پرکی گئی ، سی ٹی ڈی حکام کے مطابق اس گروہ کے خلاف اہم اطلاعات ملی ہیں ، جلد اہم گرفتاریاں متوقع ہیں۔
بم ڈسپوزل اسکواڈنے بم سے متعلق رپورٹ تیارکرلی ہے جس کے مطابق  آئی ای ڈی ڈیوائس لوہےکے ڈبے میں ڈال کر موٹرسائیکل میں لگائی گئی تھی اور  بم میں ڈیڑھ کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا۔
بم کو تیار کرنے میں بال بیئرنگ اور سیفٹی فیوز کا بھی استعمال کیا گیا،بم میں الیکٹرک ڈیٹونیٹر لگایا گیا تھا،بم کو ناکارہ بنانےکے بعد نمونے لیبارٹی ٹیسٹ کے لیے متعلقہ حکام کے حوالے کردیےگئے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »