تازہ ترین
روپے کی قدر میں مسلسل کمی، گاڑیوں سمیت لگژری اشیاء کی درآمدپر پابندی عائدآئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیاچیئرمین پاکستان بزنس گروپ فراز الرحمان کی شیخ خلیفہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے قونصل جنرل عرب امارات سے ملاقاتآباد اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے باہمی اشتراک سے نئے گریجویٹ انجینئرز کی انٹرن شپ کا آغازامریکی کانگریس کی 50 سال میں پہلی بار اڑن طشتریاں نظر آنے کے واقعات پر سماعتلوٹوں کے خلاف فیصلے پر سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، عمران خان فیصلے پر ردعملہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیت

جامعت اسلامی کے مرکزی نائب صدر اسداللہ بھٹو کی کار ڈاکؤں نے چھین لی

کراچی، جماعت اسلامی کے مرکزی نائب امیر وسابق ایم این اے اسداللہ بھٹو کی کار ڈاکو¿وں نے گن پوائنٹ پر سچل تھانے کی حدود سے چھین لی.

ڈرائیور سے موبائل ونقدی بھی چھین لی، جماعت اسلامی رہنماﺅں کی مذمت، گاڑی کی بازیابی کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ساڑھے گیارہ بجے اسداللہ بھٹو کے ڈرائیور غلام مرتضیٰ بھٹوجب ان کو گھرچھوڑ کر واپس صوبائی دفتر آرہے تھے توڈاﺅ ہسپتال اوجھا کیمپس سچل تھانے کے حدود میں پانچ افراد موٹرسائیکل پر سوار مسلح ڈاکو¿ں نے گاڑی نمبرLEH6218 بنام لیاقت بلوچ،کرولا سلورکلر کو ڈرائیور سمیت اغواکرکے لے گئے بعد ازاں ڈرائیور سے بھی موبائل ،نقدی چھین کر ان کو سعدی ٹاﺅن روڈ پر اتاردیا اورفرار ہوگئے۔سچل تھانے میں واقعے کی ابتدائی رپورٹ کردی گئی ہے۔جماعت اسلامی کے مرکزی رہنماءاسداللہ بھٹو نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ کراچی میں امن وامان کی بدترین صورتحال کی نشاندھی کرتا ہے، مین شاہراہ پر رات کو 11:30بجے اس طرح کا واقعہ حکومت کے امن وامان کے تمام دعووں کی قعلی کھول دیتا ہے،کراچی سمیت سندھ میں قیام امن کیلئے اقدامات اور گاڑی کی بازیابی کیلئے سندھ حکومت پولیس کاروائی کو نتیجہ خیز بنائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اور قیام امن حکومت کی اولین ذمہ داری مگر کراچی میں بڑھتی ہوئی وارداتوں سے لگتا ہے کہ سندھ حکومت نے عملاً عوام کو جرائم پیشہ افراد کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا ہے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »