تازہ ترین
آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیاچیئرمین پاکستان بزنس گروپ فراز الرحمان کی شیخ خلیفہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے قونصل جنرل عرب امارات سے ملاقاتآباد اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے باہمی اشتراک سے نئے گریجویٹ انجینئرز کی انٹرن شپ کا آغازامریکی کانگریس کی 50 سال میں پہلی بار اڑن طشتریاں نظر آنے کے واقعات پر سماعتلوٹوں کے خلاف فیصلے پر سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، عمران خان فیصلے پر ردعملہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکش

سویٹروں سے 42 ہزار ڈالر برآمد

اوکلاہاما: امریکہ میں غریبوں کے لیے عطیہ کردہ سویٹروں میں سے 42 ہزار ڈالر برآمد ہوئے۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ کے اسٹور میں جب عطیہ کردہ کپڑے کھولے گئے تو ان میںسے ایک سویٹر میں 100 ڈالر کے بہت سے نوٹ برآمد ہوئے۔

اسٹور کی ملازمہ اینڈریا لیسنگ کا کہنا تھا کہ کپڑوں کے چھانٹی کے دوران 2 سویٹرز کے درمیان کچھ لپٹاہوا نظر آیا۔ پہلے میں تو سمجھی کہ شاید کتابیں ہوں گی لیکن جب انہیں کھول کر دیکھا تو ہزاروں ڈالر کیرقم موجود تھی۔

انہوں نے کہا کہ پہلے تو میں سمجھی کہ شاید جعلی نوٹ ہیں لیکن وہ اصلی رقم تھی۔ جنہیں گنتی کیا گیاتو 42 ہزار ڈالر تھے۔

اسٹور مالک کا کہنا تھا کہ اینڈریا اپنی بیٹی کے ساتھ رہتی ہیں اور وہ اسے اپنے پاس چھپا کر بھی رکھسکتی تھیں لیکن انہوں نے مجھے سارا احوال بتا دیا۔ حیرت انگیز طور پر رقم کے ساتھ عطیہ کرنے والے کانام اور پتا بھی موجود تھا۔

اینڈریا نے بتایا کہ وہ رقم کے اصل مالک کو تلاش کیا گیا تو انہوں نے رقم عطیہ کرنے کو کہا۔

رقم کے اصل مالک کی اجازت سے اینڈریا کو ایک ہزار ڈالرکی رقم دی گئی جبکہ دیگر رقم کو عطیہ کر دیاگیا۔ اینڈریا رقم ملنے پر آبدیدہ ہو گئیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »