تازہ ترین
آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیاچیئرمین پاکستان بزنس گروپ فراز الرحمان کی شیخ خلیفہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے قونصل جنرل عرب امارات سے ملاقاتآباد اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے باہمی اشتراک سے نئے گریجویٹ انجینئرز کی انٹرن شپ کا آغازامریکی کانگریس کی 50 سال میں پہلی بار اڑن طشتریاں نظر آنے کے واقعات پر سماعتلوٹوں کے خلاف فیصلے پر سپریم کورٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، عمران خان فیصلے پر ردعملہائی بلڈ پریشر کے شکار افراد میں ظاہر ہونے والی علاماتسابق وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں ملک گیر مظاہروں کے بعد بیرون ملک بھی مظاہروں کا سلسلہ جاریعمران کے فونز چوری ہونے کا معاملہ، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں گمشدگی کے شواہد نہ مل سکےحکومت کا چیئرمین نیب کو ہٹانے کا فیصلہکراچی دھماکا: وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کو فون، ہر ممکن تعاون کی پیشکشملک میں ڈالر 196 روپے کا ہوگیاآرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل، فیصلہ آج سنایا جائیگاخشک سالی میں گھرے چولستان کے باسی قطرہ قطرہ پانی کو ترس گئےکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکا،خاتون جاں بحق، 12 افراد زخمیکراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کی اطلاعپانی کی قلت، دریائے سندھ بعض مقامات پر صحرا بن گیاسیسی میں کام کرنے والے نجی سیکورٹی گارڈز کی کم سے کم اجرت 25 ہزار کردی گئی: سعید غنیروپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری، آج کتنا مہنگا ہوا؟شیخ محمد بن زید سے شارجہ کے المرشدی قبیلے کے سربراہ قاسم المرشدی کی تعزیتعمران خان کے جان کے خطرے سے متعلق بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی پیشکش

درخواست نہیں آئی، وزیراعظم نے مریم کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے منع کردیا، شیخ رشید

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) سے نام نکالنے کیلئے کوئی درخواست نہیں آئی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھاکہ ہم نے بہتراندازمیں کوروناکی دولہروںکامقابلہ کیا، فضل الرحمان اور مریم کو اللہ پاک صحت دے۔

انہوں نے کہا کہ جب تک 370 واپس نہیں ہوتا بھارت سے تجارت نہیں ہوسکتی۔

وزیرداخلہ کا کہنا تھاکہ حکومت کو اپوزیشن سے کوئی ڈر نہیں، پی ڈ ی ایم ٹھس ہوگئی اوت ٹائیں، ٹائیںفش ہوگئی ہے، آر ہوا نہ پار ہوا بلکہ اپوزیشن کا ہی کام تمام ہوا۔

شیخ رشید کا کہنا تھاکہ ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے مریم نواز کی کوئی درخواست نہیں آئی، عمرانخان سے پوچھا تھاکہ مریم نام نکالنے کی اگر درخواست دیں تو انہوں نےجواب دیا کہ سوال ہی نہیں ہوتا۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ جہانگیر ترین نے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »