in تازہ ترین, قومی خبریں September 27, 2020 302 Views کراچی میں کلفٹن کے علاقے تین تلوار پر کتے کے کاٹنے سے بچوں سمیت 5 افراد زخی ہو گئے۔ سربراہ جناح اسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق تین تلوار پر کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والوں میں 3 بچے اور 2 مرد بھی شامل ہیں۔ 2020-09-27 قومی مقاصد نیوز tweet