تازہ ترین
29 ستمبرکو سندھ حکومت نے صوبے بھر میں چھٹی کا اعلان کر دیاپاکستانی کرکٹ ٹیم کا ورلڈکپ کیلئے اعلان کل ہوگاگورنر سندھ نے کینسر کی مریضہ کی مدد کردیمحکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئیڈالر میں ناقابل یقین کمی 250 سے نیچے آنے کی پیشگوئیسعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، چار افراد جاں بحق، جان بحق ہونے والوں کا تعلق پاکستان سے ہےپاکستان نے نیپال کو شکست دیکر مسلسل دوسری فتح حاصل کرلینگراں وزیرِاعظم کی آج نیویارک میں کیا مصروفیات رہیں گی؟گندم سے بھرا جہاز بلغاریہ سے کراچی پہنچ گیاکراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جارییو اے ای نے پاکستان سے تازہ گوشت امپورٹ کرنے کے سمندری راستے بند کردیےبجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکانانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاشرجیل میمن کیخلاف کرپشن کا کیس دوبارہ کھل گیامیئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر کا دورہ کیاموسمیاتی تبدیلی، پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹیآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کا آفیشل ترانہ کب ریلیز ہو گا؟لیول پلیئنگ فیلڈ کا مسئلہ ن لیگ سے ہے، بلاول بھٹوعید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزائوں میں کمی کا فیصلہڈالر ذخیرہ کرنیوالوں کیخلاف بڑے ایکشن کا فیصلہ

کراچی سندھ کا تاج ہے اسے جگ مگانہ چاہئیں، سید صدرالدین شاھ

 

کراچی: (قومی مقاصد نیوز) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل بہت جلد کراچی کی رونقیں بحال کرکے اس شہر کو جدید دنیا کا ایک عظیم شہر بنائیں گے کراچی سندھ کا تاج ہے اور اسے جگ مگانہ چاہئیں۔

یہ بات پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر سید صدرالدین شاھ راشدی نے فنکشنل لیگ ھائوس کراچی میں پی ایس 109 کے کارکنان اور سلاوٹ برادری کے معززین سے خطاب کرتے ہوئے کی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ کراچی میں رہنے والی سلاوٹ برادری دوسری برادریوں کے ساتھ مل کر آئیندہ ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں ، اور وہ وقت اب آگیا ہے کہ سلاوٹ برداری دیگر برادریوں کے ساتھ مل کر انتخابات میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں چونکہ سلاوٹ برادری پیر صاحب پگارا کے عقیدت مندوں کی حیثیت سے دیگر برادریوں کے ساتھ ایک روحانی لگاؤ کو اُجاگر کرکے عوام کی بہتر طور پر خدمت کر سکیں گے ، انہوں نے کہا کہ اپنے بہتر مستقبل کی خاطر سب کو بھرپور جدوجہد کرنیں پڑہے گی ، انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے سرگرم ہوجائیں عوام سے مکمل طور پر رابطے میں رہیں اس موقع پر فنکشنل لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم ، چیف آرگنائزر کاشف نظامانی ، ایم پی اے نصرت سحر عباسی ، عبدالکریم شیخ ، بیریسٹر ارشد شر بلوچ ، ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر زکریا حسین ، شاہد اقبال ، طارق فرید سلاوٹ ، عمران کوتوال سلاوٹ اور دیگر موجود تھے ، سید صدرالدین شاھ راشدی نے مزید کہا کے دین اور دنیاوی کاموں کے ساتھ ساتھ دینے فکر کو بھی زندگی کو بھی اہم مقام دینا ہے اور اسے میں بشر کی بقا ہیں ، اگر کامیابی حاصل کرنے ہے تو انتھک محنت کرنے پڑیں گے اور ہمیں پوری امید ہے کہ فنکشنل لیگ کے کارکنان اس مرتبہ کراچی میں اپنے لیے ایک نمایاں مقام حاصل کر سکیں تقریب کو فنکشنل لیگ سندہ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم ، ایم پی اے نصرت سحر عباسی ، طارق فرید سلاوٹ اور دیگر نے خطاب کیا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »