جہلم: جہلم میں ٹیوشن سینٹر کے استاد کے کمسن بچیوں پر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ٹیچر کو حراست میں لے لیا.
Abu Bakar,a resident of Khansaman Mohalla in Jhelum,who has set up a teaching academy,torturing innocent #children in a way that is shameful.Childrens R #god kid,they should be taught with #love & patience,not with violence.This is not tolerable.#ChildrensLivesMatter @HRW @UN pic.twitter.com/i9LMPpnzOh
— CFATM (@CFATM2) September 16, 2020
۔ میڈیا ذرائع پولیس کے مطابق جہلم شہر کے محلہ خانساماں میں ٹیوشن سینٹر میں استاد نے سبق یاد نہ کرنے پر کمسن بچیوں پر تشدد کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ، ویڈیو کے وئرال ہوتے ہی ڈی ایس پی سٹی نے ٹیچر کو حراست میں لے لیا تاہم بچیوں کے والدین نے ڈی ایس پی دفتر میں پہنچ کراستاد کو معاف کردیا ۔
Yeh jo daari Hai is main makaari Hai! Afaq Rajput City name jhelum
School name shining star
Teacher name abu bakar
Address khansama muhala ..#childabuse 1/2 pic.twitter.com/qiU1FbtqrE— Ahmer Khan (@akahmer) September 16, 2020
ڈی ایس پی ابراہیم وڑائچ نے کہا کہ مدعی کے معاف کرنے کے باوجود پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جائے گا ۔ دوسری طرف وائرل ہونے والی وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹیوشن ٹیچر کی طرف سے سبق یاد نہ کرنے پر کس طرح بے دردی کے ساتھ طالبات کو بالوں سے پکڑ کر کھینچا جا رہا ہے ۔