in تازہ ترین, قومی خبریں September 3, 2020 1,219 Views صوبہ سندھ کے نامور پہلوان علی بخش ملاح نے خود کو پھندہ لگا کر خودکشی کرلی قومی مقاصد نیوز کے مطابق پہلوان علی بخش ملاح کل رات دیر سے اپنے گھر سے نکل کر بیٹھک میں گیا جہاں اس نے انتہائی قدم اٹھایا۔ خودکشی کا سبب ابھی تک معلوم نہ ہو سکا۔ 2020-09-03 قومی مقاصد نیوز tweet