تین میچز کی سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
تیسرے میچ میں پاکستان ٹیم میں حیدر علی، سرفرازاحمد اور وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جبکہ حیدر علی اپنا ڈیبیو کررہے ہیں۔
اس کے علاوہ فاسٹ بولر محمد عامر اور وکٹ کیپر بیٹسمیں محمد رضوان کو آرام دیا گیا ہے۔
Three changes in the playing XI. Wahab Riaz and Safaraz Ahmed are back in the side in place of Mohammad Amir and Mohammad Rizwan. Haider Ali is making his debut. #ENGvPAK pic.twitter.com/lryHBk0lYX
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) September 1, 2020