تازہ ترین
این اے 133 ضمنی انتخاب، پی پی کو 2018 کے مقابلے میں 26ہزار728 ووٹ زیادہ ملےبھارتی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے 13مزدور مار ڈالےآئی ایم ایف کی نئی شرائط ملکی اداروں کو گروے رکھنے کے مترادف ہے، محمد حسین محنتیوہاڑی واقعہ، عثمان بزدار کی قائداعظم کے مجسمے پر فوری طورپر عینک لگانے کی ہدایتمنی لانڈرنگ کیس: جیکولین فرنینڈس کو بھارت سے باہر جانے سے روک دیا گیاگوادر کوقومی اور بین الاقوامی مافیاز کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے، سراج الحقوزیراعظم کا پریانتھا کمارا کو بچانےکی کوشش کرنیوالے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانپریمئیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیموں کے 200 پلئرز نے حصہ لیاتیز رفتارگاڑی نے 4 بچوں کوکچل دیا، ایک بچہ جاں بحقاسسٹنٹ کمشنر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیادنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش110سال کی عمر میں انتقال کر گئیں’وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے‘ٹائر پھٹنے پر مسافروں کا طیارے کو دھکا لگانے کا انوکھا واقعہپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سندھی ثقافتی دن منایا جارہاہےلڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج ضمانت پر رہاسیالکوٹ واقعہ: گرفتار افراد میں سے 13 اہم ملزمان کی شناخت، تصاویر جاریملک میں قرآن و سنت جمہوریت و آئین کی بالادستی کیلئے اچھی قیادت کو آگے لانا ہوگا۔ لیاقت بلوچلاقانونیت اور کرپشن نے ملک کو کھوکھلا کر دیا، سراج الحقایک شخص مشتعل ہجوم سے پریانتھا کمارا کو بچانےکی تن تنہا کوشش کرتا رہاملک میں سونا 600 روپےفی تولہ سستا ہوگیا

کورونا سے متاثرہ وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کی نئی تصویر سامنے آگئی

راولپنڈی: کورونا سے متاثرہ وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کی نئی تصویر سامنے آگئی ہے۔ شیخ ریشد احمد کے میڈیا کوآرڈینیٹر کے مطابق انکی طبیعت پہلے سے بہت بہتر ہے تاہم ابھی علاج جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا صارف کی جانب سے وفاقی وزیرِ ریلوے کی ہسپتال سے ایک تصویر شئیر کی گئی ہے۔ سوشل میڈیا صارف نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ ان کی شیخ ریشد احمد کے میڈیا کوآرڈینیٹر سے وزیرِ ریلوے کی صحت کے حوالے سے بات ہوئی ہے اور انہوں نے شیخ رشید احمد کی یہ تصویر بھیجی ہے۔
سوشل میڈیا صارف نے مزید بتایا ہے کہ وزیرِ ریلوے کے میڈیا کوآرڈینیٹر کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت اب پہلے سے کافی بہتر ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل شیخ رشیدکے بھتیجے اور ممبر قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق نے بتایا تھا کہ وفاقی وزیر شیخ رشید کے پھپھڑے کورونا سے 10 فیصد متا ثر ہوئے ہیں، شیخ رشید کو اب انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل نہیں کیا گیا، ان کے جسم میں آکسیجن کا تناسب 92 فیصد ہے، ڈاکٹروں نے رپورٹس کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »