تازہ ترین
ٹرک سے 400 کلو سے زائد چرس بر آمد، ملزم گرفتارافسران کے تبادلے کا معاملہ، وزیراعلیٰ سندھ کی افسران کو چارج نہ چھوڑنے کی ہدایتعمران خان کی حکومت گرانے کیلیے تمام آئینی وقانونی راستے اختیار کرینگے، پیپلز پارٹیطالبان نے بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یادگاروں کو سیاحت کیلئے کھول دیاروپے کی قدر میں زبردست کمی کے باوجود درآمدات بڑھ رہی ہیں، میاں زاہد حسینعاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن نے نوازشریف کی تقریر پرحکومتی تنقید مسترد کردیائیرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے کروڑوں روپے کی ہیروئن برآمدکراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کیلئے کی فراہمی بندججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظمیو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئیآڈیو لیک: فرض کریں ٹیپ درست ہے تو اصل کلپ کس کے پاس ہے؟جسٹس اطہر من اللہ’کورونا کے نئے ویرینٹ کا علم نہیں، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں‘عمران خان کو نوجوان اقتدار میں لائے تھے وہی بھگائیں گے، سراج الحقاومی کرون سے متاثرہ مریضوں میں معمولی علامات ہیں، جنوبی افریقا میڈیکل ایسوسی ایشنمال و دولت نہیں بلکہ تعلیم سب سے بڑی نعمت ہے، محمد حسین محنتیحکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیااین اے 133 ضمنی الیکشن: ووٹرز سے قرآن پر حلف لیکر ووٹ خریدنے کے الزاماتگرین لائن منصوبہ کب آپریشنل ہو گا؟ اسد عمر نے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دیمال دولت نہیں انسان کے اندر غیرت ضروری ہے، وزیراعظماومی کرون وائرس کا خدشہ: سندھ میں بوسٹر ڈوز لازمی قرار

سندھ میں امن دشمن متحرک ہوگئے، کراچی لاڑکانہ اور گھوٹکی میں دھماکے

سندھ میں امن دشمن متحرک، گھوٹکی،کراچی کے بعد لاڑکانہ میں دھماکے۔

رپورٹ کے مطابق سندھ میں امن کے دشمن ایک بار پھر متحرک ہو چکے ہیں، گھوٹکی میں دھماکے، کراچی میں کریکر حملے کے بعد لاڑکانہ میں رینجرز کی گاڑی کے قریب کریکر دھماکہ ہوا ہے

لاڑکانہ میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے کی اطلاع کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس کے مطابق کریکر حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،موٹرسائیکل سوار افراد کریکر پھینک کر فرار ہوئے،لاڑکانہ چانڈکا کالج کے سامنے رینجرز چوکی پر کھڑے ہوئے اہلکاروں پر بم پھینکا گیا

قبل ازیں کراچی کے علاقےلیاقت آباد دستی بم حملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی،بم ڈسپوزل اسکواڈ نے حملے کی جگہ کو کلیئر قرار دے دیا، تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے پل پر سے دستی بم پھینکا،دستی بم ریاض کالج کے کی دیوار کے قریب گر کرپھٹا دستی بم پھٹنے سے 2رینجرز اہلکاراورشہری شہید ،8افراد زخمی ہوئے،لیاقت آباد میں بم حملے میں رینجرز کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ،دھماکے کے وقت کالج میں احساس پروگرام کے تحت امداد کا کام جاری تھا،دستی بم حملے کا واقعہ 11بجکر 19منٹ پر پیش آیا،

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »