تازہ ترین
آڈیو لیک معاملہ، قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے ثاقب نثار کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن کا ووٹ چیک کرنیوالی ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہٹی ایل پی کے سربراہ کا آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلانہم سندھ میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2022 چاہتے ہیں، مردم شماری پر ہمارے آج بھی تحفظات ہیںسندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپورکوبیرون ملک جانے کی اجازت دے دیپولیس اہلکار کا گھر پر حملہ، خاتون سے اہل خانہ کے سامنے زیادتیکراچی: نسلہ ٹاور کے باہرمتاثرین اور بلڈرز کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگپاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے نرغے میں پھنس چکا ہے، میاں زاہد حسینپاک بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہرآتشزدگی، دھواں گراؤنڈ میں داخلپیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کیلئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیابھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لیحکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے پر پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کردیمہنگی بجلی، قلت کےساتھ مہنگاپیٹرول پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کے تحفے ہیں، بلاولپیٹرول کتنا مہنگا ہونے والا ہے؟ بری خبر آگئیعدلیہ کو بدنام کرنے کا الزام، مریم اور شاہد خاقان کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگیبلاول بھٹو زرداری سے پاک افغان امور پر برطانوی وزیراعظم کے نمائندے نائجل کیسی کی ملاقاتسراج الحق کی افغانستان کے وزیرپٹرولیم اور مذکراتی ٹیم کے رکن ملا شہاب الدین دلاور سے ملاقات کیسندھ میں آٹے کی کوئی کمی نہیں ہےروٹیشن پالیسی: وزیراعلیٰ سندھ جزوی طور پر افسران کے تبادلوں پر رضامند ہوگئے

جب انسان سوتا ہے تو کورونا بھی سوجاتا ہے: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جب انسان سوتا ہے تو کورونا وائرس بھی سو جاتا ہے اور انسان مرتا ہے تو وائرس بھی مر جاتا ہے” جمعیتِ علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کورونا کے حوالے سے انوکھی منتق دی ہے کہ ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ جب انسان سوتا ہے تو کورونا وائرس بھی سو جاتا ہے، اس لیے انسان کے مرنے کورونا وائرس بھی مر جاتا ہے۔

انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاشیں ورثاء کے حوالے نہیں کی جاتیں، تدفین کی بے حرمتی کی جاتی ہے اور میت کو قبر میں پھینک دیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے بتایا جائے کہ میت دفنانے سے کسی کو کرونا لگا ہو؟ ڈاکٹر کہتے ہیں آپ زیادہ سوئیں۔ آپ سوئیں گے تو آپ کا وائرس بھی سو رہا ہوگا اور وہ متحرک نہیں رہے گا اور نقصان نہیں کرے گا، جب وہ سونے کے ساتھ سو جاتا ہے تو مرنے کے ساتھ مربھی جاتا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے اس موقع پر مزید کہا کہ ایک عجیب سی صورتحال پیدا کردی گئی ہے، اموات پر مبالغہ کیا جارہا ہے کہ دل کا مریض فوت ہوگیا، کرونا کی وجہ سے فوت ہوگیا، گردوں کا مریض فوت ہوگیا، کرونا سے فوت ہوگیا، جگر کا مریض فوت ہوگیا، کرونا سے فوت ہوگیا۔ اس طرح اموات کی شرح کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے۔ پتہ نہیں وہ کس مقاصد کیلئے اس قسم کی فضا پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

مولانافضل الرحمان نے کہا تھا کہ موجودہ حکومت میں ملک دیوالیہ ہوچکا،بجٹ بنانےمیں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ سربراہ جے یو آئی نے مطالبہ کیا تھا کہ مکمل ایس اوپیز کے تحت دینی مدارس سمیت دیگر سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کو سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دی جائے۔ تعلیمے ادرے بند رکھنے سے طلبا کا قیمی سال ضائع ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »