تازہ ترین
ٹرک سے 400 کلو سے زائد چرس بر آمد، ملزم گرفتارافسران کے تبادلے کا معاملہ، وزیراعلیٰ سندھ کی افسران کو چارج نہ چھوڑنے کی ہدایتعمران خان کی حکومت گرانے کیلیے تمام آئینی وقانونی راستے اختیار کرینگے، پیپلز پارٹیطالبان نے بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یادگاروں کو سیاحت کیلئے کھول دیاروپے کی قدر میں زبردست کمی کے باوجود درآمدات بڑھ رہی ہیں، میاں زاہد حسینعاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن نے نوازشریف کی تقریر پرحکومتی تنقید مسترد کردیائیرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے کروڑوں روپے کی ہیروئن برآمدکراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کیلئے کی فراہمی بندججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظمیو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئیآڈیو لیک: فرض کریں ٹیپ درست ہے تو اصل کلپ کس کے پاس ہے؟جسٹس اطہر من اللہ’کورونا کے نئے ویرینٹ کا علم نہیں، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں‘عمران خان کو نوجوان اقتدار میں لائے تھے وہی بھگائیں گے، سراج الحقاومی کرون سے متاثرہ مریضوں میں معمولی علامات ہیں، جنوبی افریقا میڈیکل ایسوسی ایشنمال و دولت نہیں بلکہ تعلیم سب سے بڑی نعمت ہے، محمد حسین محنتیحکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیااین اے 133 ضمنی الیکشن: ووٹرز سے قرآن پر حلف لیکر ووٹ خریدنے کے الزاماتگرین لائن منصوبہ کب آپریشنل ہو گا؟ اسد عمر نے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دیمال دولت نہیں انسان کے اندر غیرت ضروری ہے، وزیراعظماومی کرون وائرس کا خدشہ: سندھ میں بوسٹر ڈوز لازمی قرار

پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مزید 129 افراد جاں بحق۔ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی یومیہ تعداد میں مسلسل اضافے کے بعد کل تعداد 1 لاکھ 54 ہزار سے بڑھ گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مہلک کورونا وائرس سنگین صورت حال اختیار کرتا جا رہا ہے جس کے باعث ملک بھر میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد اور اموات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ روز کورونا کے باعث 129 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعئ تعداد 2 ہزار 968 ہو چکی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کا جائزہ لیا جائے تو پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہونے والی اموات ایک دن میں ریکارڈ کی جانے والی اموات کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ گزشتہ روز پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تقریباََ 5 ہزار کا اضافہ بھی ہوا ہے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »