تازہ ترین
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کردیخیرپور میں لاکھوں روپے راشن کے 4 ٹرک لوٹ لیے گئےصوابی بڑی تباہی سے بچ گیا، 4 دہشتگرد گرفتارعمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلاندوران حراست جگائے رکھا گیا، شیخ رشیدآئی ایم ایف ڈیل: سگریٹس، کولڈڈرنکس اور جہازوں کے ٹکٹس مہنگے ہونے کا امکانفواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے، میڈیکل رپورٹایم کیو ایم نےضمنی الیکشن کیلئے27 نام شارٹ لسٹ کرلیےپاکستان میں بندش پر وکی پیڈیا کا بیان سامنے آگیاکراچی میں فرسٹ انٹرنیشنل ٹیچرز ایجوکیشن کانفرس کا انعقادشیخ رشید نے اپنی کراچی منتقلی روکنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاپنجاب اور خیبرپختونخوا میں تمام بلدیاتی نمائندے معطلشاہ محمود کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے متعلق حکومت کو مشورہنواب شاہ: بیٹوں نے باپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دیگھی، دالیں، انڈے، لہسن، چاول، چینی، مرغی اور پیٹرول سمیت 32 اشیا مہنگی ہو گئیںنیپالی بزنس کونسل کی جانب سے دبئی میں نیٹ ورکنگ عشائیہ کا اہتمامدانش پرائمیر کرکٹ لیگ سیزن ون کا سہرا سیگماء ایسوسیٹ نے اپنے سر سجا لیا۔پشاور دھماکہ: حملہ آور کا جوتا اور ہیلمٹ بھی مل گیاجامعہ کراچی: انجمن اساتذہ کا تدریسی امور کے بایئکاٹ کا اعلانفیس بک کو روزانہ کتنے افراد استعمال کرتے ہیں؟

خاتون نے خاوند کی دوسری بیوی کو قتل کرکے خود کو گولی مارکے خودکشی کرلی

شیخوپورہ: خاتون نے سوتن کو گولی مار کے خود بھی خودکشی کرلی، خاوند کی دوسری خفیہ شادی کا علم ہونے پر خاتون نے دوسری بیوی کو قتل کے اپنے سر میں گولی مار کے جان دیدی، تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں ایک خاتون نے گولی مار کے اپنی سوتن کو قتل کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق خاتون کے خاوند نے خفیہ طور پر دوسری شادی کر رکھی تھی اور جب اسے معلوم ہوا تو اس نے اپنی سوتن کے گھر جا کر اسے گولی مار دی جس کے بعد وہ موقعہ پر ہی جاں بحق ہوگی۔

پہلی بویی نے اس کے بعد اپنے سر میں گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے دونوں خواتین کی لاشوں کو تحویل میں لے کر انکی لاشیں ہسپتال منتقل کردی ہیں جہاں انکا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔ اس سے قبل بھی ایسے کئی واقعات سامنے آچکے ہیں ہاں خاتون نے خاوند کی دوسری شادی کا پتا چلنے پر دوسری بیوی کو قتل کردیا یا خودکشی کردی. گزشتہ دنوں بھی ایک کیس سامنے آیا تھا جس میں خاتون نے دوسری شادی کرنے پر خاوند کو قتل کردیا تھا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »