تازہ ترین
آڈیو لیک معاملہ، قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے ثاقب نثار کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن کا ووٹ چیک کرنیوالی ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہٹی ایل پی کے سربراہ کا آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلانہم سندھ میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2022 چاہتے ہیں، مردم شماری پر ہمارے آج بھی تحفظات ہیںسندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپورکوبیرون ملک جانے کی اجازت دے دیپولیس اہلکار کا گھر پر حملہ، خاتون سے اہل خانہ کے سامنے زیادتیکراچی: نسلہ ٹاور کے باہرمتاثرین اور بلڈرز کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگپاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے نرغے میں پھنس چکا ہے، میاں زاہد حسینپاک بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہرآتشزدگی، دھواں گراؤنڈ میں داخلپیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کیلئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیابھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لیحکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے پر پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کردیمہنگی بجلی، قلت کےساتھ مہنگاپیٹرول پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کے تحفے ہیں، بلاولپیٹرول کتنا مہنگا ہونے والا ہے؟ بری خبر آگئیعدلیہ کو بدنام کرنے کا الزام، مریم اور شاہد خاقان کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگیبلاول بھٹو زرداری سے پاک افغان امور پر برطانوی وزیراعظم کے نمائندے نائجل کیسی کی ملاقاتسراج الحق کی افغانستان کے وزیرپٹرولیم اور مذکراتی ٹیم کے رکن ملا شہاب الدین دلاور سے ملاقات کیسندھ میں آٹے کی کوئی کمی نہیں ہےروٹیشن پالیسی: وزیراعلیٰ سندھ جزوی طور پر افسران کے تبادلوں پر رضامند ہوگئے

اس وقت ترجیح ٹیکس وصولی نہیں بلکہ لوگوں کو ریلیف دینا ہے: حفیظ شیخ

اسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہےکہ اس وقت ہماری ترجیح ٹیکس وصولی نہیں بلکہ لوگوں کو ریلیف دینا ہے اور اسی وجہ سے بجٹ میں نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔

جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزدہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ شیخ نے کہا کہ کوشش کریں گے اچھے انداز میں ٹیکس لیں لیکن اس وقت ہماری ترجیح ٹیکس وصولی نہیں بلکہ لوگوں کو ریلیف دینا ہے اس وجہ سے بجٹ میں نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا بلکہ کئی ٹیکس چھوڑے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اپنے اخراجات میں کمی لارہے ہیں، کچھ چیزیں ہمارے بس میں نہیں، ہمیں ماضی کے قرض بھی ادا کرنا ہیں جس سے چھٹکارا حاصل نہیں کرسکتے۔

مشیر خزانہ کا کہنا تھاکہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت کےبارے میں بہت مشکل صورتحال ہوتی ہے، اگر تیل کی قیمت گرتی ہے تو ہماری سوچ یہی رہے گی کہ لوگوں تک فائدہ پہنچائیں کیونکہ اس کا فائدہ نچلے طبقے کو ملتا ہے، اگر تیل کی قیمتیں نہیں گرتیں اور بڑھیں تو ہم پیٹرولیم لیوی کو کم کریں گے کہ تاکہ تمام بوجھ عوام پر نہ جائے۔

حفیظ شیخ نےمزید کہا کہ کوشش ہوگی ترقیاتی اخراجات پچھلے سال سے زیادہ کریں اور ایسی اسکیمیں بنائیں کہ فوری فائدہ نظر آئے اور روزگار کے مواقع بڑھیں یہ ذمہ داری وزارت منصوبہ بندی کو دی گئی ہے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »