تازہ ترین
این اے 133 ضمنی انتخاب، پی پی کو 2018 کے مقابلے میں 26ہزار728 ووٹ زیادہ ملےبھارتی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے 13مزدور مار ڈالےآئی ایم ایف کی نئی شرائط ملکی اداروں کو گروے رکھنے کے مترادف ہے، محمد حسین محنتیوہاڑی واقعہ، عثمان بزدار کی قائداعظم کے مجسمے پر فوری طورپر عینک لگانے کی ہدایتمنی لانڈرنگ کیس: جیکولین فرنینڈس کو بھارت سے باہر جانے سے روک دیا گیاگوادر کوقومی اور بین الاقوامی مافیاز کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے، سراج الحقوزیراعظم کا پریانتھا کمارا کو بچانےکی کوشش کرنیوالے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانپریمئیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیموں کے 200 پلئرز نے حصہ لیاتیز رفتارگاڑی نے 4 بچوں کوکچل دیا، ایک بچہ جاں بحقاسسٹنٹ کمشنر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیادنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش110سال کی عمر میں انتقال کر گئیں’وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے‘ٹائر پھٹنے پر مسافروں کا طیارے کو دھکا لگانے کا انوکھا واقعہپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سندھی ثقافتی دن منایا جارہاہےلڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج ضمانت پر رہاسیالکوٹ واقعہ: گرفتار افراد میں سے 13 اہم ملزمان کی شناخت، تصاویر جاریملک میں قرآن و سنت جمہوریت و آئین کی بالادستی کیلئے اچھی قیادت کو آگے لانا ہوگا۔ لیاقت بلوچلاقانونیت اور کرپشن نے ملک کو کھوکھلا کر دیا، سراج الحقایک شخص مشتعل ہجوم سے پریانتھا کمارا کو بچانےکی تن تنہا کوشش کرتا رہاملک میں سونا 600 روپےفی تولہ سستا ہوگیا

ترقیاتی کاموں میں حائل رکاوٹوں اور پیچیدگیوں کو افہام وتفہیم سے ختم کیا جائے: ڈپٹی کمشنر جامشورو

جامشورو: (رپورٹ: علی مراد چانڈیو) ڈپٹی کمشنر جامشورو کپٹن(ر)فریدالدین مصطفی نے کہا ہے کہ ترقیاتی کاموں میں حائل رکاوٹوں اور پیچیدگیوں کو افہام وتفہیم سے ختم کیا جائے تاکہ میگا پروجیکٹ مقررہ مدت میں پایہ تکمیل کو پہنچ سکیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر حیدرآباد (ایم 6) موٹروے پروجیکٹ کےلئے حصول زمین کے حوالے سے نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور ریونیو حکام سے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون شوکت علی اجن ذونل ڈائریکٹر این ایچ اے رسول بخش ملاح، اسسٹنٹ کمشنر کوٹڑی قاضی سردار احمد سرویئر ریوینیوسیٹلمینٹ سروے اینڈ لینڈ ریکارڈ ذیشان علی قریشی، سندہ یونیورسٹی کے رفیق احمد بروھی ودیگر موجود تھے۔اجلاس میں سکھر حیدرآباد موٹروے ایم 6 کے سلسلے میں جامشورو انٹر چینج کےلئے درکار زمین کےلئے مختلف پہلوں کا جائزہ لیا گیا۔ڈی سی جامشورو نے ڈائریکٹر این ایچ اے سندھ کو ہدایت دی کہ وہ پیر کے روز پروجیکٹ کے حوالے سے جامشورو انٹر چینج کا الائمنٹ پیش کریں گے جس پر مذکورہ اراضی کا معائنہ کرکے زمین سے متعلق فیصلہ کیا جائےگا.

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »