تازہ ترین
آڈیو لیک معاملہ، قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے ثاقب نثار کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن کا ووٹ چیک کرنیوالی ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہٹی ایل پی کے سربراہ کا آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلانہم سندھ میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2022 چاہتے ہیں، مردم شماری پر ہمارے آج بھی تحفظات ہیںسندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپورکوبیرون ملک جانے کی اجازت دے دیپولیس اہلکار کا گھر پر حملہ، خاتون سے اہل خانہ کے سامنے زیادتیکراچی: نسلہ ٹاور کے باہرمتاثرین اور بلڈرز کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگپاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے نرغے میں پھنس چکا ہے، میاں زاہد حسینپاک بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہرآتشزدگی، دھواں گراؤنڈ میں داخلپیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کیلئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیابھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لیحکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے پر پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کردیمہنگی بجلی، قلت کےساتھ مہنگاپیٹرول پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کے تحفے ہیں، بلاولپیٹرول کتنا مہنگا ہونے والا ہے؟ بری خبر آگئیعدلیہ کو بدنام کرنے کا الزام، مریم اور شاہد خاقان کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگیبلاول بھٹو زرداری سے پاک افغان امور پر برطانوی وزیراعظم کے نمائندے نائجل کیسی کی ملاقاتسراج الحق کی افغانستان کے وزیرپٹرولیم اور مذکراتی ٹیم کے رکن ملا شہاب الدین دلاور سے ملاقات کیسندھ میں آٹے کی کوئی کمی نہیں ہےروٹیشن پالیسی: وزیراعلیٰ سندھ جزوی طور پر افسران کے تبادلوں پر رضامند ہوگئے

پلازمہ لگنے سے 80 فیصد مریض ٹھیک ہوجاتے ہیں: طاہر شمسی

ہیماٹالوجسٹ اور ٹرانسپلانٹ فزیشن ڈاکٹر طاہر شمسی نے
کورنا سے صحتیاب مریضوں سے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پلازما دینے والے کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا اور پلازمہ لگنے سے 80فیصد مریض صحتیاب ہو جاتے ہیں۔

لاہور میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اکرم، ڈاکٹر طاہر شمسی اور سیل بائیولوجی میں پی ایچ ڈی ڈاکٹر فریدون نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پلازمہ تھیراپی اور ایمیونوگلوبیلن جی کے حوالے سے گفتگو کی۔

ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ ہم کورونا پیسیو ایمونائزیشن گروپ میں ایمیونوگلوبیلن جی(آئی جی جی) بنا کر رکھ لی ہے اور پاکستان اور اس خطے میں سب سے پہلے آئی جی جی شروع کرنے جا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے تجزیے کے بعد فیصلہ کیا ہے کہ آئی جی جی محفوظ ہے یہ منفی 80ڈگری پر ہمارے فریزر میں بن کر رکھ ہوئی ہے اور آج ہم پہلے مریض کو یہ لگا کر آپ کو اس حوالے سے تفصیلات بتائیں گے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »