تازہ ترین
ٹرک سے 400 کلو سے زائد چرس بر آمد، ملزم گرفتارافسران کے تبادلے کا معاملہ، وزیراعلیٰ سندھ کی افسران کو چارج نہ چھوڑنے کی ہدایتعمران خان کی حکومت گرانے کیلیے تمام آئینی وقانونی راستے اختیار کرینگے، پیپلز پارٹیطالبان نے بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یادگاروں کو سیاحت کیلئے کھول دیاروپے کی قدر میں زبردست کمی کے باوجود درآمدات بڑھ رہی ہیں، میاں زاہد حسینعاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن نے نوازشریف کی تقریر پرحکومتی تنقید مسترد کردیائیرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے کروڑوں روپے کی ہیروئن برآمدکراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کیلئے کی فراہمی بندججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظمیو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئیآڈیو لیک: فرض کریں ٹیپ درست ہے تو اصل کلپ کس کے پاس ہے؟جسٹس اطہر من اللہ’کورونا کے نئے ویرینٹ کا علم نہیں، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں‘عمران خان کو نوجوان اقتدار میں لائے تھے وہی بھگائیں گے، سراج الحقاومی کرون سے متاثرہ مریضوں میں معمولی علامات ہیں، جنوبی افریقا میڈیکل ایسوسی ایشنمال و دولت نہیں بلکہ تعلیم سب سے بڑی نعمت ہے، محمد حسین محنتیحکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیااین اے 133 ضمنی الیکشن: ووٹرز سے قرآن پر حلف لیکر ووٹ خریدنے کے الزاماتگرین لائن منصوبہ کب آپریشنل ہو گا؟ اسد عمر نے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دیمال دولت نہیں انسان کے اندر غیرت ضروری ہے، وزیراعظماومی کرون وائرس کا خدشہ: سندھ میں بوسٹر ڈوز لازمی قرار

فیصل آباد: آئل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، 5 مزدور جاں بحق

فیصل آباد: فیصل آباد میں آئل فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 5 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں آئل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 5 مزدور جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے، فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 5 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فیکٹری سے مزید تین ملازمین کی جھلسی ہوئی لاشیں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد واقعے میں جاں بحق مزدوروں کی تعداد 5 ہوگئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق فیکٹری میں کولنگ کا عمل جاری ہے، 5 زخمی ملازمین کو الائیڈ ہسپتال کے برن یونٹ منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »