تازہ ترین
این اے 133 ضمنی انتخاب، پی پی کو 2018 کے مقابلے میں 26ہزار728 ووٹ زیادہ ملےبھارتی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے 13مزدور مار ڈالےآئی ایم ایف کی نئی شرائط ملکی اداروں کو گروے رکھنے کے مترادف ہے، محمد حسین محنتیوہاڑی واقعہ، عثمان بزدار کی قائداعظم کے مجسمے پر فوری طورپر عینک لگانے کی ہدایتمنی لانڈرنگ کیس: جیکولین فرنینڈس کو بھارت سے باہر جانے سے روک دیا گیاگوادر کوقومی اور بین الاقوامی مافیاز کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے، سراج الحقوزیراعظم کا پریانتھا کمارا کو بچانےکی کوشش کرنیوالے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانپریمئیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیموں کے 200 پلئرز نے حصہ لیاتیز رفتارگاڑی نے 4 بچوں کوکچل دیا، ایک بچہ جاں بحقاسسٹنٹ کمشنر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیادنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش110سال کی عمر میں انتقال کر گئیں’وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے‘ٹائر پھٹنے پر مسافروں کا طیارے کو دھکا لگانے کا انوکھا واقعہپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سندھی ثقافتی دن منایا جارہاہےلڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج ضمانت پر رہاسیالکوٹ واقعہ: گرفتار افراد میں سے 13 اہم ملزمان کی شناخت، تصاویر جاریملک میں قرآن و سنت جمہوریت و آئین کی بالادستی کیلئے اچھی قیادت کو آگے لانا ہوگا۔ لیاقت بلوچلاقانونیت اور کرپشن نے ملک کو کھوکھلا کر دیا، سراج الحقایک شخص مشتعل ہجوم سے پریانتھا کمارا کو بچانےکی تن تنہا کوشش کرتا رہاملک میں سونا 600 روپےفی تولہ سستا ہوگیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کا گلشن کیمپس میں قائم احساس پروگرام سینٹر ہٹانے کا مطالبہ

کراچی کی جامعہ اردو کے گلشن اقبال کیمپس نے جامعہ میں قائم احساس پروگرام سینٹر ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔
جامعہ کے ملازمین نےکورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشترکو خط لکھ دیا۔
خط کے مطابق احساس پروگرام کے باعث روزانہ ہزاروں افراد کی جامعہ آمد کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث یونیورسٹی کے ملازمین میں کورونا کے کیسز بڑھنے لگے ہیں۔
خط میں کہا گیا ہے کہ اب تک 6 ملازمین کورونا کی زد میں آچکے ہیں لہٰذا یونیورسٹی میں احساس پروگرام کا سینٹر ختم کیا جائے۔
خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے کورونا لاک ڈاؤن کے باعث احساس ایمرجنسی کیش پروگرام شروع کیا گیا ہے جس کے ذریعے مستحق افراد کو 12 ہزار روپے دیے جارہے ہیں۔
وفاقی حکومت کی جانب سے یہ پروگرام پورے ملک میں شروع کیا گیا ہے اور ہزاروں سینٹرز بنائے گئے ہیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »