تازہ ترین
ٹرک سے 400 کلو سے زائد چرس بر آمد، ملزم گرفتارافسران کے تبادلے کا معاملہ، وزیراعلیٰ سندھ کی افسران کو چارج نہ چھوڑنے کی ہدایتعمران خان کی حکومت گرانے کیلیے تمام آئینی وقانونی راستے اختیار کرینگے، پیپلز پارٹیطالبان نے بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یادگاروں کو سیاحت کیلئے کھول دیاروپے کی قدر میں زبردست کمی کے باوجود درآمدات بڑھ رہی ہیں، میاں زاہد حسینعاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن نے نوازشریف کی تقریر پرحکومتی تنقید مسترد کردیائیرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے کروڑوں روپے کی ہیروئن برآمدکراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کیلئے کی فراہمی بندججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظمیو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئیآڈیو لیک: فرض کریں ٹیپ درست ہے تو اصل کلپ کس کے پاس ہے؟جسٹس اطہر من اللہ’کورونا کے نئے ویرینٹ کا علم نہیں، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں‘عمران خان کو نوجوان اقتدار میں لائے تھے وہی بھگائیں گے، سراج الحقاومی کرون سے متاثرہ مریضوں میں معمولی علامات ہیں، جنوبی افریقا میڈیکل ایسوسی ایشنمال و دولت نہیں بلکہ تعلیم سب سے بڑی نعمت ہے، محمد حسین محنتیحکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیااین اے 133 ضمنی الیکشن: ووٹرز سے قرآن پر حلف لیکر ووٹ خریدنے کے الزاماتگرین لائن منصوبہ کب آپریشنل ہو گا؟ اسد عمر نے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دیمال دولت نہیں انسان کے اندر غیرت ضروری ہے، وزیراعظماومی کرون وائرس کا خدشہ: سندھ میں بوسٹر ڈوز لازمی قرار

سعودی عرب میں ماسک نہ پہننے والوں کی شامت آگئی

جدہ: سعودی عرب میں گھروں سے باہر اور پبلک مقامات پر ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائیاں شروع ہو گئی ہیں۔ پولیس کی جانب سے ہزاروں افراد کو ماسک نہ پہننے، سماجی فاصلہ نہ رکھنے اور پانچ سے زیادہ کی تعداد میں اکٹھے ہونے پر جرمانے عائد کیے جا رہے ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق جدہ پولیس نے بھی گزشتہ روز مختلف علاقوں میں ماسک نہ لگانے اور کورونا سے متعلق دیگر احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر سینکڑوں افراد کو جرمانے کی رسیدیں تھما دیں۔
پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے اعلان کر رکھا ہے کہ جب شخص پبلک مقامات پر ماسک کے بغیر نظر آئے، اس پر ایک ہزار ریال کا جرمانہ عائد کیا جائے۔ اس حکم کے باوجود متعدد مقامی اور تارکین ماسک پہننے کی پابندی نہیں کر رہے، جس کے باعث ان افراد کو موقع پر ہی پکڑ کر ان پر ایک ہزار درہم کا جرمانہ عائد کیا جا رہا ہے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »