تازہ ترین
ٹرک سے 400 کلو سے زائد چرس بر آمد، ملزم گرفتارافسران کے تبادلے کا معاملہ، وزیراعلیٰ سندھ کی افسران کو چارج نہ چھوڑنے کی ہدایتعمران خان کی حکومت گرانے کیلیے تمام آئینی وقانونی راستے اختیار کرینگے، پیپلز پارٹیطالبان نے بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یادگاروں کو سیاحت کیلئے کھول دیاروپے کی قدر میں زبردست کمی کے باوجود درآمدات بڑھ رہی ہیں، میاں زاہد حسینعاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن نے نوازشریف کی تقریر پرحکومتی تنقید مسترد کردیائیرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے کروڑوں روپے کی ہیروئن برآمدکراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کیلئے کی فراہمی بندججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظمیو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئیآڈیو لیک: فرض کریں ٹیپ درست ہے تو اصل کلپ کس کے پاس ہے؟جسٹس اطہر من اللہ’کورونا کے نئے ویرینٹ کا علم نہیں، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں‘عمران خان کو نوجوان اقتدار میں لائے تھے وہی بھگائیں گے، سراج الحقاومی کرون سے متاثرہ مریضوں میں معمولی علامات ہیں، جنوبی افریقا میڈیکل ایسوسی ایشنمال و دولت نہیں بلکہ تعلیم سب سے بڑی نعمت ہے، محمد حسین محنتیحکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیااین اے 133 ضمنی الیکشن: ووٹرز سے قرآن پر حلف لیکر ووٹ خریدنے کے الزاماتگرین لائن منصوبہ کب آپریشنل ہو گا؟ اسد عمر نے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دیمال دولت نہیں انسان کے اندر غیرت ضروری ہے، وزیراعظماومی کرون وائرس کا خدشہ: سندھ میں بوسٹر ڈوز لازمی قرار

جی ڈی اے رہنما سردار عبد الرحیم کا اسٹیل ملز سے ہزاروں مزدوروں کو برطرف کرنے کی منصوبہ کی مذمت

کراچی: گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے ترجمان سردار عبد الرحیم نے پاکستان اسٹیل ملز سے ہزاروں مزدوروں کو برطرف کرنے کی منصوبہ بندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کے جی ڈی اے پاکستان میں کسی بھی مزدور کو بیروزگار دیکھنا نہیں چاہتی لحاظہ ہمارا مطالبہ ہے کہ اسٹیل ملز سے محنت کشوں کی برطرفی کا فیصلہ قلعدم کیا جائے۔ ہم یہ بھی سمجھتے ہیں کہ پاکستان اسٹیل مل ایک قومی اثاثہ یے اور ملک کی معیشت کو مضبوط کرنے میں کلیدی کردار ادا کر سکتا ہے۔ پاکستان کی دفائی ضرورتوں کیلیے بھی اسٹیل مل کی اہمیت کم نہیی ۔ضرورت اس بات کی ہے کہ اسٹیل مل کی پیداوار بحال کی جائے اور اسٹیل مل کے ملازمین کیجے ملازمین کے تمام واجبات ادا کئے جائیں، اپنے جاری بیان میں سردار عبد الرحیم نے مزید کہا کہ اسٹیل مل کے ملازمین کی بیدکھلی کے بارے میں انتظامیہ اور وزارت کے اس فیصلی سے ہزاروں خاندانوں کا معاشی قتل عام ہوگا جو ہم کسی صورت میں برداشت نہیں کر سکتے، انہوں نے کہا کے وزیر اعظم نے قوم سے وعدہ کیا تھا کے لاکھوں نوجوانوں کو میرٹ پر نوکریاں دیں گے لہکن ہم سمجھتے ییں کہ اسٹیل مل جءسے اداروں سے مزدوروں کو نکال کر ملازمتیں بڑھانا تو دور کی بات یے پاکستان میں فاقہ کشی مہں مزید اضافیہ ہوگا، جی ڈی اے رہنما نے کہا کے ریٹائرڈ ملازمین سمیت ہزاروں مزدور اپنی تنخواہوں کے لئے پریشان ہیں اور ان کا مستقبل داؤ پر لگا دیا گیا ہے، سردار عبد الرحیم نے کہا کہ جی ڈی اے اسٹیل مل ملازمین کے ساتھ اس جدوجھد میں شانہ بشانہ کھڑی ہے، جی ڈی اے بھرپور مطالبہ کرتی ہے کہ برطرف کیے گئے تمام مزدوروں کو بحال کرکے انہیں واجبات ادا کی جائیں،

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »