تازہ ترین
این اے 133 ضمنی انتخاب، پی پی کو 2018 کے مقابلے میں 26ہزار728 ووٹ زیادہ ملےبھارتی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے 13مزدور مار ڈالےآئی ایم ایف کی نئی شرائط ملکی اداروں کو گروے رکھنے کے مترادف ہے، محمد حسین محنتیوہاڑی واقعہ، عثمان بزدار کی قائداعظم کے مجسمے پر فوری طورپر عینک لگانے کی ہدایتمنی لانڈرنگ کیس: جیکولین فرنینڈس کو بھارت سے باہر جانے سے روک دیا گیاگوادر کوقومی اور بین الاقوامی مافیاز کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے، سراج الحقوزیراعظم کا پریانتھا کمارا کو بچانےکی کوشش کرنیوالے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانپریمئیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیموں کے 200 پلئرز نے حصہ لیاتیز رفتارگاڑی نے 4 بچوں کوکچل دیا، ایک بچہ جاں بحقاسسٹنٹ کمشنر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیادنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش110سال کی عمر میں انتقال کر گئیں’وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے‘ٹائر پھٹنے پر مسافروں کا طیارے کو دھکا لگانے کا انوکھا واقعہپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سندھی ثقافتی دن منایا جارہاہےلڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج ضمانت پر رہاسیالکوٹ واقعہ: گرفتار افراد میں سے 13 اہم ملزمان کی شناخت، تصاویر جاریملک میں قرآن و سنت جمہوریت و آئین کی بالادستی کیلئے اچھی قیادت کو آگے لانا ہوگا۔ لیاقت بلوچلاقانونیت اور کرپشن نے ملک کو کھوکھلا کر دیا، سراج الحقایک شخص مشتعل ہجوم سے پریانتھا کمارا کو بچانےکی تن تنہا کوشش کرتا رہاملک میں سونا 600 روپےفی تولہ سستا ہوگیا

29 واں مڈ کیرئیر اور 27 واں سنئیر مینیجمینٹ کورس ملتوی ہونے کے بعد یکم جون سے آنلائن شروع کردیا گیا

مینیجمینٹ کراچی میں جاری 29 واں مڈ کیرئیر اور 27 واں سنئیر مینیجمینٹ کورس کوویڈ 19 کی وجہ سے 12 مارچ کو ملتوی ہونے کے بعد یکم جون 2020 سے ڈائیریکٹر جنرل نم کراچی ڈاکٹر سمینہ تسلیم زہرہ نے عظمت رانجھا، ریکٹر، نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی (NSPP) کی ہدایت پر آن لائن شروع کرا دیا گیا۔ جس میں دونوں کورسوں کے شرکا کے الگ الگ ایک اسٹوڈیو روم کا انتظام کیا گیا اسپیکر حضرات آن لائن لیکچر دیں گے دونوں کورس کے شرکا کی تعداد 105 ہے ڈی جی نم کراچی نے اس بات کا بھی خیال رکھا جو اسلپیکرز حضرات نم نہیں آنا چاہتے ان کی سہولت کیلئے گھر سے ہی شرکا کورس سے مخاطب ہونے کی سہولت دی گئ ہے۔ مڈ کیرئیر مینیجمینٹ کورس 10 جولائ اور سینئر مینیجمینٹ کورس 24 جولائ کو اختتام پزیر ہوگا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »