تازہ ترین
این اے 133 ضمنی انتخاب، پی پی کو 2018 کے مقابلے میں 26ہزار728 ووٹ زیادہ ملےبھارتی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے 13مزدور مار ڈالےآئی ایم ایف کی نئی شرائط ملکی اداروں کو گروے رکھنے کے مترادف ہے، محمد حسین محنتیوہاڑی واقعہ، عثمان بزدار کی قائداعظم کے مجسمے پر فوری طورپر عینک لگانے کی ہدایتمنی لانڈرنگ کیس: جیکولین فرنینڈس کو بھارت سے باہر جانے سے روک دیا گیاگوادر کوقومی اور بین الاقوامی مافیاز کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے، سراج الحقوزیراعظم کا پریانتھا کمارا کو بچانےکی کوشش کرنیوالے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانپریمئیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیموں کے 200 پلئرز نے حصہ لیاتیز رفتارگاڑی نے 4 بچوں کوکچل دیا، ایک بچہ جاں بحقاسسٹنٹ کمشنر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیادنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش110سال کی عمر میں انتقال کر گئیں’وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے‘ٹائر پھٹنے پر مسافروں کا طیارے کو دھکا لگانے کا انوکھا واقعہپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سندھی ثقافتی دن منایا جارہاہےلڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج ضمانت پر رہاسیالکوٹ واقعہ: گرفتار افراد میں سے 13 اہم ملزمان کی شناخت، تصاویر جاریملک میں قرآن و سنت جمہوریت و آئین کی بالادستی کیلئے اچھی قیادت کو آگے لانا ہوگا۔ لیاقت بلوچلاقانونیت اور کرپشن نے ملک کو کھوکھلا کر دیا، سراج الحقایک شخص مشتعل ہجوم سے پریانتھا کمارا کو بچانےکی تن تنہا کوشش کرتا رہاملک میں سونا 600 روپےفی تولہ سستا ہوگیا

ملک میں ٹیسٹ 5 لاکھ ہوئے تولاہور میں 6لاکھ 70 ہزار کورونا مریض کیسے ہو گئے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے سوال اٹھایا ہے کہ پورے پاکستان میں ٹیسٹ 5 لاکھ ہوئے تو پھر لاہور میں 6لاکھ 70 ہزار کورونا کے مریض کیسے ہو گئے؟۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوائی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا تھا کہ ر لاہور میں 6لاکھ 70 ہزار کورونا کے مریض ہیں۔
اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ کورونا کے کنفرم کیسز کی تعداد اندازوں پر مبنی نہیں ہو سکتی۔اس کا ایک سائنسی طریقہ ہے کہ صرف وہی کورونا کا مریض ہو گا جس کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہو۔صرف اندازوں اور بیانات سے نہیں کہا جا سکتا کہ کورونا کے کتنے مریض ہیں۔مسرت جمشید چیمہ نے مزید کہا کہ پورے پاکستان میں کورونا ٹیسٹ 5 لاکھ ہوئے ہیں جب کہ پنجاب میں ڈھائی لاکھ کے قریب کورونا ٹیسٹ کیے گئے پھر لاہور 6لاکھ 70 ہزار کورونا مریض کیسے ہو گئے

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »