تازہ ترین
ٹرک سے 400 کلو سے زائد چرس بر آمد، ملزم گرفتارافسران کے تبادلے کا معاملہ، وزیراعلیٰ سندھ کی افسران کو چارج نہ چھوڑنے کی ہدایتعمران خان کی حکومت گرانے کیلیے تمام آئینی وقانونی راستے اختیار کرینگے، پیپلز پارٹیطالبان نے بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یادگاروں کو سیاحت کیلئے کھول دیاروپے کی قدر میں زبردست کمی کے باوجود درآمدات بڑھ رہی ہیں، میاں زاہد حسینعاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن نے نوازشریف کی تقریر پرحکومتی تنقید مسترد کردیائیرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے کروڑوں روپے کی ہیروئن برآمدکراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کیلئے کی فراہمی بندججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظمیو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئیآڈیو لیک: فرض کریں ٹیپ درست ہے تو اصل کلپ کس کے پاس ہے؟جسٹس اطہر من اللہ’کورونا کے نئے ویرینٹ کا علم نہیں، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں‘عمران خان کو نوجوان اقتدار میں لائے تھے وہی بھگائیں گے، سراج الحقاومی کرون سے متاثرہ مریضوں میں معمولی علامات ہیں، جنوبی افریقا میڈیکل ایسوسی ایشنمال و دولت نہیں بلکہ تعلیم سب سے بڑی نعمت ہے، محمد حسین محنتیحکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیااین اے 133 ضمنی الیکشن: ووٹرز سے قرآن پر حلف لیکر ووٹ خریدنے کے الزاماتگرین لائن منصوبہ کب آپریشنل ہو گا؟ اسد عمر نے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دیمال دولت نہیں انسان کے اندر غیرت ضروری ہے، وزیراعظماومی کرون وائرس کا خدشہ: سندھ میں بوسٹر ڈوز لازمی قرار

وفاق المدارس کا تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا اعلان

وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے کورونا وائرس کے پیش نظر حکومتی احکامات پر بند کیے گئے مدارس کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔

وفاق المدارس العربیہ کا مولانا قاضی عبدالرشید کی زیرصدارت جامعہ اشرفیہ میں اجلاس ہوا جس میں 2 جون سے مدارس میں داخلے اور 12جون سے تعلیمی کلاسوں کے آغاز کا اعلان کیا گیا۔

اجلاس میں مولانا قاضی عبدالرشید کا کہنا تھا کہ صدر مملکت عارف علوی کے ساتھ تیار کردہ 20 نکاتی ایس اوپیز پر کسی شعبہ نے عمل نہیں کیا لہذا جب شاپنگ مالز، ٹرانسپورٹ، بازار، کھل سکتے تو مدارس کیوں نہیں کھل سکتے۔

 مولانا قاضی عبدالرشید نے مزید کہا کہ حتمی فیصلہ وفاق المدارس العربیہ اور اتحاد تنظیمات المدارس کی قیادت کرےگی۔

اس موقع پر مولانا قاضی عبدالرشید نے حضرت عمربن عبدالعزیز کی قبر کی بےحرمتی کی مذمت بھی کی۔

واضح رہے کہ وفاق المدارس کے تحت شعبہ حفظ وشعبہ کتب کے امتحانات 21 مارچ کو ہونا تھے تاہم ملک میں کورونا وائرس کے حوالے سے موجودہ صورتحال کے پیش نظر امتحانات ملتوی کر دیے گئے تھے۔

خیال رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے تعلیمی ادارے پہلے ہی بند ہیں جب کہ اس کے ساتھ ساتھ مدارس بھی بند کرنے کا احکامات دیے گئے تھے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »