تازہ ترین
دریائے سندھ کی 3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑ دیا گیاصدارتی نظام کا شوشہ حکومتی ناکامی اور مہنگائی سمیت عوام کے سلگتے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، محمد حسین محنتیایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 19.36 فیصد پرآگئیلمس: ملازمین کے کاموں میں سکندر جونیجو، سرفراز میمن ودیگر رکاوٹ اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں: قلندر بخش بوزدارکراچی کی ضروریات کونظراندازکرنا کمزورمعیشت سے کھیلنے کے مترادف ہے، میاں زاہد حسینشرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خانڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافلاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںگرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلیبھیک مانگنے والی لڑکی پر دکاندار نےگرم گھی پھینک دیاجماعت اسلامی کی جانب سے لاہور بم دھماکے کی مذمتناقص پلاننگ اور تاخیر سےکیےگئے فیصلے سانحہ مری کی اہم وجہ ہیں، تحقیقاتی رپورٹکراچی میں تیسری شاہ اکیڈمی کرکٹ پریمئیر لیگ شروع، چار ٹیموں کے درمیان دلچسب مقابلےپانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشیدکنزیومر موومنٹ غریب عوام کی داد رسی کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرے، محمد حسین محنتیمسلم ممالک ہماری حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظمپریانتھا کو کس نے قینچی ماری اور کس نے لاش جلائی؟ 7 مرکزی ملزمان کا پتا چل گیالاہور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمیایران کے ساتھ مذاکرات پر ہار ماننے کا وقت نہیں، امریکی صدرپاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل نے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، سعید غنی

جامشورو میں ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے انتظاميه کی جانب سے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے: ڈپٹی کمشنر

جامشورو (رپورٹ: علی مراد چانڈیو) ڈپٹی کمشنر جامشورو کیپٹن (ر) فريدالدين مصطفی نے کہا ہے کہ ضلع جامشورو میں ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے انتظاميه کی جانب سے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے، اور محکمہ زراعت کے افسران کو ٹڈی دل کے حوالے سے چوکس رہنےاور ضلع کے حدود میں ٹڈی دل کے پہنچتے ہی اسپرے مہم شروع کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں تاکہ ضلع میں ٹڈی دل کو پھیلنے سے روکا جا سکے اور آبادگاروں کو نقصان سے فوری بچایا جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے آفیس میں متعلقہ عملداروں کے ساتھ ایک اجلاس میں کیا۔ اجلاس میں ايڈيشنل ڈائريکٹر ايگريکلچر کو ہدایات دیں کہ ٹڈی دل کیلئے اسپرے اور دیگر مطلوبہ سامان پہلے سے موجود رکھا جائے تاکہ کسی بھی ھنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریا مکمل کرکے فصلوں کو نقصان سےبچایا جا سکے. انہوں نے مزید کہا کہ ڈی سی آفیس میں قائم کنٹرول روم میں ايگريکلچر عملہ اپنی موجودگی کو يقينی بنائیں تاکہ کسی بھی امکانی صورتحال کو بروقت نمٹا جا سکے۔ اور تعلقہ سطح پہ کمیٹیاں قائم کی جائیں۔ انہوں نے زرعی افسران اور سسٹنٹ کمشنروں کو آبادگاروں اور عام لوگوں سے قریبی رابطے رکھنے پر زور دیا تاکہ ٹڈی دل کی صورتحال سے بروقت نمٹا جا سکیں. اجلاس میں ايڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون شوکت علی اجن، ايڈیشنل ڈائریکٹر ايگريکلچر، علي اکبر پنہور، اسٹنٹ کمشنر تھانہ بولا خان عبدالقادر اقبالاڻی، اسسٹنٹ کمشنر سہون نور محمد کیہڑو، اسسٹنٹ کمشنر مانجہند محمد فہد سھتو کہ علاوه دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔.

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »