تازہ ترین
سعید غنی کی ہتک عزت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل پر فرد جرم عائدراولپنڈی میں شادی ہال کی لفٹ گرگئی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمیسانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹصدرمملکت نے ایف بی آر کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلیجھوٹ اور غلط بیانی وفاقی وزراء کا وطیرہ بن چکا ہے، امتیاز شیخشریف فیملی حکومت سے چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگ رہی ہے، شہباز گل کا دعویٰشہزادہ ہیری نے گارڈز واپس لینے کیلئے برطانوی حکومت کیخلاف مقدمے کی دھمکی دیدیانسٹا گرام اب ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر شامل کرنے کو تیارمیں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریففیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثردنیا بھر میں اومی کرون سونامی کی طرح پھیلنے لگالی مارکیٹ کی عمارت سے اینٹی ائیرکرافٹ گن سمیت نیٹو کا جدید اسلحہ برآمد’اب بل نہیں سندھ واپس لیں گے‘، بلدیاتی قانون کیخلاف پی ٹی آئی، MQM اور GDA کا مظاہرہطالبان نے افغان اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کر دیاکورونا: این سی او سی نے پابندیوں کا نفاذ شروع کردیاعلی زیدی پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کے انکشافات پر صفائی دیں، سعید غنیایس بی سی کے سرٹیفکیٹ کےبغیر نئی عمارات کو یوٹیلیٹی کنکشنز نہ دینے کا حکمکیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟کورونا کیسز: سندھ حکومت کا اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہبپن راوت کا ہیلی کاپٹرگرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، وجہ کیا تھی؟

طیارہ حادثہ: پنجاب فرانزک ایجنسی کی ٹیم ڈی این اے کیلئے نمونے لیکر لاہور پہنچ گئی

لاہور: پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی ٹیم کراچی سے ڈی این اے کے لیے نمونے لے کر لاہورپہنچ گئی۔

فرانزک ایجنسی کے سربراہ ڈاکٹراشرف کے مطابق  جاں بحق 52 افراد اور ان کےعزیزوں کے نمونے لیے گئے ہیں جن کی ڈی این اے رپورٹ بدھ کے بعد جاری کرنا شروع کردی جائےگی۔

دوسری جانب ڈی این اے لیب جامعہ کراچی کا کہنا ہےکہ طیارہ حادثے کے نتیجے میں جاں بحق 67 افراد کے اہل خانہ نے ڈی این اے کے لیے نمونے دے دیے ہیں جب کہ  دیگر شہروں سے اہل خانہ کے نمونے بھی تاخیر سے ملے ہیں۔

جامعہ کراچی نے کہا ہےکہ  اب بھی جو اہل خانہ ڈی این اے کے لیے نمونے دینا چاہیں تو وصول کریں گے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »