تازہ ترین
این اے 133 ضمنی انتخاب، پی پی کو 2018 کے مقابلے میں 26ہزار728 ووٹ زیادہ ملےبھارتی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے 13مزدور مار ڈالےآئی ایم ایف کی نئی شرائط ملکی اداروں کو گروے رکھنے کے مترادف ہے، محمد حسین محنتیوہاڑی واقعہ، عثمان بزدار کی قائداعظم کے مجسمے پر فوری طورپر عینک لگانے کی ہدایتمنی لانڈرنگ کیس: جیکولین فرنینڈس کو بھارت سے باہر جانے سے روک دیا گیاگوادر کوقومی اور بین الاقوامی مافیاز کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے، سراج الحقوزیراعظم کا پریانتھا کمارا کو بچانےکی کوشش کرنیوالے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانپریمئیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیموں کے 200 پلئرز نے حصہ لیاتیز رفتارگاڑی نے 4 بچوں کوکچل دیا، ایک بچہ جاں بحقاسسٹنٹ کمشنر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیادنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش110سال کی عمر میں انتقال کر گئیں’وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے‘ٹائر پھٹنے پر مسافروں کا طیارے کو دھکا لگانے کا انوکھا واقعہپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سندھی ثقافتی دن منایا جارہاہےلڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج ضمانت پر رہاسیالکوٹ واقعہ: گرفتار افراد میں سے 13 اہم ملزمان کی شناخت، تصاویر جاریملک میں قرآن و سنت جمہوریت و آئین کی بالادستی کیلئے اچھی قیادت کو آگے لانا ہوگا۔ لیاقت بلوچلاقانونیت اور کرپشن نے ملک کو کھوکھلا کر دیا، سراج الحقایک شخص مشتعل ہجوم سے پریانتھا کمارا کو بچانےکی تن تنہا کوشش کرتا رہاملک میں سونا 600 روپےفی تولہ سستا ہوگیا

کیڈت کالیج پیٹارو کے پروفیسر عدیل یار خان کی سربراہی میں پاکستان اسلامک کانفرنس منعقد

کراچی (رپورٹ) تعلیم کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کی اہمیت کا ادراک ہونے کے بعد سے اسلامی کانفرنس  ہی کی طرح کی مباحثی سرگرمیوں نے جنم لیا۔ ماضی قریب میں جس غیر نصابی سرگرمی نے طلبا میں تعلیم کے ساتھ ساتھ عملی زندگی سے متعلق صلاحیتوں کو اجاگر کیا وہ ماڈل اقوام متحدہ ہے۔ اقوام متحدہ کی طرح طلبا اپنے اساتذہ اور ماہرین کی زیر نگرانی وفود کی شکل میں اس ماڈل ایم یو این میں حصہ لیتے ہیں تو سونپی گئی کیٹیگری میں بحث و مباحثہ کرتے ہیں۔ یہ ایک مکمل طور پر علمی، ادبی اور تحقیقی نوعیت کی سرگرمی ہوتی ہے جس کا واحد مقصد طلبا میں خود اعتمادی کے ساتھ ساتھ حالات حاضرہ کے حوالے سے آگاہی پھیلانا ہوتا ہے۔

 

لیکن اب پہلی بار ایسا ہونے جا رہا ہے ہے کہ اس ماڈل یونائٹڈ نیشنز کو اسلامی تصور پر ڈھالا جائے۔ آج ، مورخہ ۲۲ مئی تا ۲۳ مئی ۲۰۲۰ تک پہلا اسلامی ماڈل یونائٹڈ نیشنز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ جس کا مقصد دنیا کو لاحق موجودہ کورونا کی صورتحال اور اس کے باعث درپیش معاشی اور دیگر مشکلات کو اسلامی تناظر میں دیکھنا ہوگا۔ آیا اسلام اس طرح کے معاملات میں مکمل خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے یا طبی، معاشی اور بحرانی صورتحال سے نمٹنے کا کوئی لائحہ عمل بھی ہمیں دیتا ہے؟

 

ہمارے ساتھ شامل ہوئے وفود کا تعلق نہ صرف پاکستان بلکہ دیگر ممالک سے بھی ہے اور کورونا  وائرس سے متعلق حفاظتی اقدامات کے پیش نظر پہلی بار ماڈل یونائٹڈ نیشنز کا یہ سیشن زوم ایپ پر آن لائن براہ راست کیا جائیگا۔

 

 پروفیسر عدیل یارخان گزشتہ 17 سال سے بحث مباحثے کے ذریعے نیشنلی اور انٹرنیشنلی نوجوان نسل کو بیدار کرنے کے لیے پلیٹ فارم مہیا کر رہے ہیں، تاکہ تاکہ بین الاقوامی اور قومی مسائل پر سیر حاصل گفتگو کر کر کے   اس ممکنہ حل کو تلاش کریں جو پائیدار ہو اور دیرپا ہو،  اور خطے میں امن کی کوشش کے لئے جنگ کے بعد آباد کاری اور بچوں کی نفسیات  کی تحقیق کی جو قابل تحسین ہے ۔ کیڈٹ کالج پٹارو کے پروفیسر عدیل یارخان بارہ سال سے شعبہ تدریس سے منسلک ہیں اسکول،  کالج،  یونیورسٹی میں بچوں کی رہنمائی اور معاونت کر رہے ہیں

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »