تازہ ترین
افسران کے تبادلے کا معاملہ، وزیراعلیٰ سندھ کی افسران کو چارج نہ چھوڑنے کی ہدایتعمران خان کی حکومت گرانے کیلیے تمام آئینی وقانونی راستے اختیار کرینگے، پیپلز پارٹیطالبان نے بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یادگاروں کو سیاحت کیلئے کھول دیاروپے کی قدر میں زبردست کمی کے باوجود درآمدات بڑھ رہی ہیں، میاں زاہد حسینعاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن نے نوازشریف کی تقریر پرحکومتی تنقید مسترد کردیائیرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے کروڑوں روپے کی ہیروئن برآمدکراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کیلئے کی فراہمی بندججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظمیو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئیآڈیو لیک: فرض کریں ٹیپ درست ہے تو اصل کلپ کس کے پاس ہے؟جسٹس اطہر من اللہ’کورونا کے نئے ویرینٹ کا علم نہیں، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں‘عمران خان کو نوجوان اقتدار میں لائے تھے وہی بھگائیں گے، سراج الحقاومی کرون سے متاثرہ مریضوں میں معمولی علامات ہیں، جنوبی افریقا میڈیکل ایسوسی ایشنمال و دولت نہیں بلکہ تعلیم سب سے بڑی نعمت ہے، محمد حسین محنتیحکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیااین اے 133 ضمنی الیکشن: ووٹرز سے قرآن پر حلف لیکر ووٹ خریدنے کے الزاماتگرین لائن منصوبہ کب آپریشنل ہو گا؟ اسد عمر نے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دیمال دولت نہیں انسان کے اندر غیرت ضروری ہے، وزیراعظماومی کرون وائرس کا خدشہ: سندھ میں بوسٹر ڈوز لازمی قرار‘نسلہ ٹاور کے این او سی کو نہیں مانا گیا تو کل نکاح نامے پر بھی سوال اٹھ جائیگا’

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 71 فیصد کمی

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں جاری کھاتوں کے خسارے میں 71 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 48.24 فیصد کم ہوگیا،جولائی تا اپریل کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 8 ارب 10 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز کم ہوا۔


مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 53 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی، جولائی تا اپریل کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3 ارب 34 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز رہا، گذشتہ سال اسی عرصے میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 11 ارب 44 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز تھا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق اپریل 2020 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 57 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز رہا، اپریل 2019 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 1 ارب 10 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز تھا۔

خیال رہے کہ جب کسی ملک کی درآمدات زیادہ اور برآمدات کم ہوں تو وہ ملک کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا شکار ہوتا ہے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »