تازہ ترین
آڈیو لیک معاملہ، قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے ثاقب نثار کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن کا ووٹ چیک کرنیوالی ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہٹی ایل پی کے سربراہ کا آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلانہم سندھ میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2022 چاہتے ہیں، مردم شماری پر ہمارے آج بھی تحفظات ہیںسندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپورکوبیرون ملک جانے کی اجازت دے دیپولیس اہلکار کا گھر پر حملہ، خاتون سے اہل خانہ کے سامنے زیادتیکراچی: نسلہ ٹاور کے باہرمتاثرین اور بلڈرز کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگپاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے نرغے میں پھنس چکا ہے، میاں زاہد حسینپاک بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہرآتشزدگی، دھواں گراؤنڈ میں داخلپیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کیلئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیابھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لیحکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے پر پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کردیمہنگی بجلی، قلت کےساتھ مہنگاپیٹرول پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کے تحفے ہیں، بلاولپیٹرول کتنا مہنگا ہونے والا ہے؟ بری خبر آگئیعدلیہ کو بدنام کرنے کا الزام، مریم اور شاہد خاقان کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگیبلاول بھٹو زرداری سے پاک افغان امور پر برطانوی وزیراعظم کے نمائندے نائجل کیسی کی ملاقاتسراج الحق کی افغانستان کے وزیرپٹرولیم اور مذکراتی ٹیم کے رکن ملا شہاب الدین دلاور سے ملاقات کیسندھ میں آٹے کی کوئی کمی نہیں ہےروٹیشن پالیسی: وزیراعلیٰ سندھ جزوی طور پر افسران کے تبادلوں پر رضامند ہوگئے

پنجاب میں محکمہ اوقاف کے زیر انتظام 544 مزارات کھولنے کا فیصلہ

پنجاب میں محکمہ اوقاف کے زیر انتظام 544 مزارات کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ، داتا دربار، دربار پاکپتن سمیت تمام دربار کھولنے کی اجازت دی جائےگی۔

لاہور میں پنجاب حکومت کا صوبائی سب کابینہ برائے امن و امان کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب میں محکمہ اوقاف کے زیر انتظام 544 مزارت کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا۔
وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ داتا دربار، دربار پاکپتن سمیت تمام درباروں کو کھولنے کی اجازت دی جائے گی، تمام مزارات کو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، ایس او پیز پر عملدآمد لازمی ہوگا۔

اجلاس میں جمعۃ الوداع، شب قدر، یوم القدس اور عیدالفطر پر کورونا ایس او پیز اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

راجہ بشارت نے کہا کہ نئی ایس او پیز آنے تک مارکیٹ اور مساجد میں موجودہ ایس او پیز کی سخت پابندی کرائی جائے،چاند رات کو پبلک مقامات اور رہائشی علاقوں میں اسٹریٹ کرائم پر کڑی نظر رکھی جائے، عید تعطیلات میں راولپنڈی انتظامیہ مری جانے والوں پر ایس او پیز کا اطلاق یقینی بنانے،تمام وفاقی اور صوبائی ادارے آپس میں رابطہ رکھ کرممکنہ تخریبی کارروائیاں ناکام بنائیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »