تازہ ترین
این اے 133 ضمنی انتخاب، پی پی کو 2018 کے مقابلے میں 26ہزار728 ووٹ زیادہ ملےبھارتی ریاست ناگالینڈ میں سکیورٹی فورسز نے فائرنگ کر کے 13مزدور مار ڈالےآئی ایم ایف کی نئی شرائط ملکی اداروں کو گروے رکھنے کے مترادف ہے، محمد حسین محنتیوہاڑی واقعہ، عثمان بزدار کی قائداعظم کے مجسمے پر فوری طورپر عینک لگانے کی ہدایتمنی لانڈرنگ کیس: جیکولین فرنینڈس کو بھارت سے باہر جانے سے روک دیا گیاگوادر کوقومی اور بین الاقوامی مافیاز کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے، سراج الحقوزیراعظم کا پریانتھا کمارا کو بچانےکی کوشش کرنیوالے شخص کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانپریمئیر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیموں کے 200 پلئرز نے حصہ لیاتیز رفتارگاڑی نے 4 بچوں کوکچل دیا، ایک بچہ جاں بحقاسسٹنٹ کمشنر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیادنیا کی معمر ترین ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش110سال کی عمر میں انتقال کر گئیں’وزیراعظم 10 دسمبر کو کراچی کے پہلے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم کا افتتاح کریں گے‘ٹائر پھٹنے پر مسافروں کا طیارے کو دھکا لگانے کا انوکھا واقعہپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سندھی ثقافتی دن منایا جارہاہےلڑکی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار سینئر سول جج ضمانت پر رہاسیالکوٹ واقعہ: گرفتار افراد میں سے 13 اہم ملزمان کی شناخت، تصاویر جاریملک میں قرآن و سنت جمہوریت و آئین کی بالادستی کیلئے اچھی قیادت کو آگے لانا ہوگا۔ لیاقت بلوچلاقانونیت اور کرپشن نے ملک کو کھوکھلا کر دیا، سراج الحقایک شخص مشتعل ہجوم سے پریانتھا کمارا کو بچانےکی تن تنہا کوشش کرتا رہاملک میں سونا 600 روپےفی تولہ سستا ہوگیا

کراچی: حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر زینب مارکیٹ سمیت کئی بڑی مارکیٹیں سیل

کراچی میں کورونا وائرس کے پیش نظر حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر پولیس نے زینب مارکیٹ سمیت کئی بڑی مارکیٹیں سیل کردیں۔

وزیراعظم عمران خان کے لاک ڈاؤن میں نرمی کے اعلان کے بعد ملک بھر میں کاروباری مراکز کھل چکے ہیں۔

گزشتہ دو روز کے دوران بھی بازاروں میں حکومت کی جانب سے طے کردہ ضابطہ کار پر عمل درآمد دیکھنے میں نہیں آیا تھا تاہم اب کراچی میں پولیس نے خلاف ورزی پر مارکیٹیں سیل کرنا شروع کردی ہیں۔

صدر میں واقع زینب مارکیٹ اور مدینہ سٹی مال میں ضلعی انتظامیہ نے چھاپہ مارا اور حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی پر مارکیٹوں کو سیل کردیا۔

زینب مارکیٹ کے علاوہ وکٹوریہ مارکیٹ، انٹرنیشنل مارکیٹ، گُل پلازہ اور ارحم شاپنگ سینٹر کو بھی سیل کر دیا گیا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنرگارڈن اسماء بتول نے کہا کہ دکانداروں نے سینیٹائزر نہیں رکھے تھے اور نہ ہی ماسک اورگلووز پہنے تھے۔

دوسری جانب مارکیٹیں سیل کرنے پر تاجروں نے احتجاج بھی کیا اور ضلعی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ احتجاج کے دوران بھی تاجروں نے سماجی فاصلے کا خیال نہیں رکھا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »