تازہ ترین
افسران کے تبادلے کا معاملہ، وزیراعلیٰ سندھ کی افسران کو چارج نہ چھوڑنے کی ہدایتعمران خان کی حکومت گرانے کیلیے تمام آئینی وقانونی راستے اختیار کرینگے، پیپلز پارٹیطالبان نے بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یادگاروں کو سیاحت کیلئے کھول دیاروپے کی قدر میں زبردست کمی کے باوجود درآمدات بڑھ رہی ہیں، میاں زاہد حسینعاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن نے نوازشریف کی تقریر پرحکومتی تنقید مسترد کردیائیرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے کروڑوں روپے کی ہیروئن برآمدکراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کیلئے کی فراہمی بندججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظمیو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئیآڈیو لیک: فرض کریں ٹیپ درست ہے تو اصل کلپ کس کے پاس ہے؟جسٹس اطہر من اللہ’کورونا کے نئے ویرینٹ کا علم نہیں، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں‘عمران خان کو نوجوان اقتدار میں لائے تھے وہی بھگائیں گے، سراج الحقاومی کرون سے متاثرہ مریضوں میں معمولی علامات ہیں، جنوبی افریقا میڈیکل ایسوسی ایشنمال و دولت نہیں بلکہ تعلیم سب سے بڑی نعمت ہے، محمد حسین محنتیحکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیااین اے 133 ضمنی الیکشن: ووٹرز سے قرآن پر حلف لیکر ووٹ خریدنے کے الزاماتگرین لائن منصوبہ کب آپریشنل ہو گا؟ اسد عمر نے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دیمال دولت نہیں انسان کے اندر غیرت ضروری ہے، وزیراعظماومی کرون وائرس کا خدشہ: سندھ میں بوسٹر ڈوز لازمی قرار‘نسلہ ٹاور کے این او سی کو نہیں مانا گیا تو کل نکاح نامے پر بھی سوال اٹھ جائیگا’

آصف علی زرداری کی صحت سے متعلق شوشے اڑائے جارہے ہیں: ترجمان

کراچی(چیف رپورٹر) سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر افواہوں کا طوفان برپا کر دیا گیا ہے اور ان کی بیماری پر عجیب تبصرے کیئے جا رہے ہیں جبکہ آصف علی زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو بار بار آصف علی زرداری کی صحت کے متعلق پھیلائی جانے والی خبروں کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں۔

آصف علی زرداری مکمل ٹھیک ہیں دوسری جانب پہلی بار عامر فدا پراچا آصف علی زرداری کے ترجمان کے طور پر سامنے آئے ہیں جس نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کے آصف علی زرداری کی صحت کے متعلق سوشل میڈیا کے شوشے غلط ہیں انہونے کہا ہے کے آصف علی زرداری کی صحت ٹھیک ہو رہی ہے انہوں نے یہ بھی کہا ہے کے مرد حر جمہوریت دشمنوں کے دل میں تیر کی طرح چبھ رہے ہیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »