تازہ ترین
سعید غنی کی ہتک عزت کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل پر فرد جرم عائدراولپنڈی میں شادی ہال کی لفٹ گرگئی، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمیسانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹصدرمملکت نے ایف بی آر کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرت کرلیجھوٹ اور غلط بیانی وفاقی وزراء کا وطیرہ بن چکا ہے، امتیاز شیخشریف فیملی حکومت سے چار لوگوں کیلئے ڈیل مانگ رہی ہے، شہباز گل کا دعویٰشہزادہ ہیری نے گارڈز واپس لینے کیلئے برطانوی حکومت کیخلاف مقدمے کی دھمکی دیدیانسٹا گرام اب ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر شامل کرنے کو تیارمیں عمران نیازی کو رات کو ڈراؤنے خواب کی طرح آتا ہوں: شہباز شریففیکٹری میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری ہلاک، 2 متاثردنیا بھر میں اومی کرون سونامی کی طرح پھیلنے لگالی مارکیٹ کی عمارت سے اینٹی ائیرکرافٹ گن سمیت نیٹو کا جدید اسلحہ برآمد’اب بل نہیں سندھ واپس لیں گے‘، بلدیاتی قانون کیخلاف پی ٹی آئی، MQM اور GDA کا مظاہرہطالبان نے افغان اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ کر دیاکورونا: این سی او سی نے پابندیوں کا نفاذ شروع کردیاعلی زیدی پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کے انکشافات پر صفائی دیں، سعید غنیایس بی سی کے سرٹیفکیٹ کےبغیر نئی عمارات کو یوٹیلیٹی کنکشنز نہ دینے کا حکمکیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟کورونا کیسز: سندھ حکومت کا اسکول کھلے رکھنے کا فیصلہبپن راوت کا ہیلی کاپٹرگرنے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، وجہ کیا تھی؟

اتنے دنوں میں کوئی شخص بھوک سے نہیں مرا، لاک ڈاؤن میں نرمی سے کورونا مزید پھیلے گا

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کا کہنا ہے کہ ان دنوں کوئی شخص بھی بھوک کے باعث نہیں مرا، لاک ڈاؤن میں نرمی کورونا وائرس کے پھیلنے کا سبب بنے گی۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ڈاکٹر اکرام تنیو کا کہنا تھا کہ حالات بہت بُرے ہیں، ملک میں لاک ڈاؤن میں نرمی کورونا وائرس کے پھیلنے کا سبب بنے گی۔

ڈاکٹر اکرام تنیو کا کہنا تھا کہ اس مرض سےڈرتے نہیں نہ ہی ہمیں ڈرنا چاہیے،کراچی میں کورونا وائرس کے کیس بڑھے تو دوسرے شہربھی متاثرہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ان دنوں کوئی شخص بھی بھوک کےباعث نہیں مرا، اموات ان کی ہوئیں جوکسی بیماری یا کورونا وائرس کا شکار تھے۔

رہنما پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ ہم موجودہ لاک ڈاؤن سے مطمئن نہیں ہیں،راشن تقسیم کے مقامات پر جلوس لگے ہوئے ہیں،کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے بہترسے بہتر لاک ڈاؤن کو نافذ کیاجائے اور عالمی ادارہ صحت کے پروٹوکول پر عمل کیا جائے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »