تازہ ترین
آڈیو لیک معاملہ، قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے ثاقب نثار کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن کا ووٹ چیک کرنیوالی ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہٹی ایل پی کے سربراہ کا آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلانہم سندھ میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2022 چاہتے ہیں، مردم شماری پر ہمارے آج بھی تحفظات ہیںسندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپورکوبیرون ملک جانے کی اجازت دے دیپولیس اہلکار کا گھر پر حملہ، خاتون سے اہل خانہ کے سامنے زیادتیکراچی: نسلہ ٹاور کے باہرمتاثرین اور بلڈرز کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگپاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے نرغے میں پھنس چکا ہے، میاں زاہد حسینپاک بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہرآتشزدگی، دھواں گراؤنڈ میں داخلپیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کیلئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیابھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لیحکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے پر پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کردیمہنگی بجلی، قلت کےساتھ مہنگاپیٹرول پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کے تحفے ہیں، بلاولپیٹرول کتنا مہنگا ہونے والا ہے؟ بری خبر آگئیعدلیہ کو بدنام کرنے کا الزام، مریم اور شاہد خاقان کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگیبلاول بھٹو زرداری سے پاک افغان امور پر برطانوی وزیراعظم کے نمائندے نائجل کیسی کی ملاقاتسراج الحق کی افغانستان کے وزیرپٹرولیم اور مذکراتی ٹیم کے رکن ملا شہاب الدین دلاور سے ملاقات کیسندھ میں آٹے کی کوئی کمی نہیں ہےروٹیشن پالیسی: وزیراعلیٰ سندھ جزوی طور پر افسران کے تبادلوں پر رضامند ہوگئے

بلوچستان میں پاک فوج پر حملہ کریں گے جوآئندہ 10 سے 15 دنوں میں متوقع ہو گا, بھارتی میجر

لاہور: تین روز قبل بھارتی میجر گورو آریا کا لائیو ٹی وی پروگرام میں پاکستان فوج پر حملے کی دھمکی، گزشتہ روز بلوچستان میں ہونے والے حملے میں پاکستان کے چھ فوجی جوان شہید ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے پاکستان میں دہشت گردی کرانے کے دعوے کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔

تین روز بھارتی میجر نے لائیو ٹی وی پروگرام کے دوران کہا کہ پاکستان کی فوج پر حملہ کریں گے جوآئندہ 10 سے 15 دنوں میں متوقع ہو گا۔

گزشتہ روز ضلع کیچ میں پٹرولنگ آپریشن سے واپسی پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی سے حملہ کیا گیا۔ جس سے ظاہر ہو تاہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی بھارتی کی سپانسر کردیا ہے۔ پاکستان مخالف بھارتی ایجنڈا کھل کر سامنے آ گیا ہے ۔

گزشتہ روز پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ سیکیورٹی فورسز کا ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں معمول کاپٹرولنگ آپریشن جاری تھا جب ان پر حملہ کیا گیا۔

پٹرولنگ آپریشن پاک ایران سرحد سے 14 کلومیٹر دور کیا گیا، اس آپریشن کا مقصد دہشتگردوں کے راستے کو روکنا تھا۔ پٹرولنگ آپریشن سے واپسی پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پرریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی سے حملہ کیا گیا۔ حملے میں پاک فوج کا ایک افسر اور 5 جوان شہید ہوگئے جبکہ ایک جواب زخمی بھی ہوا۔ شہید ہونیوالوں میں حافظ آباد کے میجر ندیم عباس بھٹی شامل ہیں۔ باقی شہدا میں سپاہی ساجد، سپاہی ندیم،لانس نائیک تیمور، لانس نائیک خضر حیات اور نائیک جمشید شامل ہیں۔ نائیک جمشید میانوالی، لانس نائیک تیمور کا تعلق تونسہ شریف، لانس نائیک خضر حیات کا تعلق اٹک، سپاہی ساجد مردان اور سپاہی ندیم کا تعلق تونسہ شریف سے ہے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »