تازہ ترین
دریائے سندھ کی 3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑ دیا گیاصدارتی نظام کا شوشہ حکومتی ناکامی اور مہنگائی سمیت عوام کے سلگتے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، محمد حسین محنتیایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 19.36 فیصد پرآگئیلمس: ملازمین کے کاموں میں سکندر جونیجو، سرفراز میمن ودیگر رکاوٹ اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں: قلندر بخش بوزدارکراچی کی ضروریات کونظراندازکرنا کمزورمعیشت سے کھیلنے کے مترادف ہے، میاں زاہد حسینشرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خانڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافلاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںگرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلیبھیک مانگنے والی لڑکی پر دکاندار نےگرم گھی پھینک دیاجماعت اسلامی کی جانب سے لاہور بم دھماکے کی مذمتناقص پلاننگ اور تاخیر سےکیےگئے فیصلے سانحہ مری کی اہم وجہ ہیں، تحقیقاتی رپورٹکراچی میں تیسری شاہ اکیڈمی کرکٹ پریمئیر لیگ شروع، چار ٹیموں کے درمیان دلچسب مقابلےپانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشیدکنزیومر موومنٹ غریب عوام کی داد رسی کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرے، محمد حسین محنتیمسلم ممالک ہماری حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظمپریانتھا کو کس نے قینچی ماری اور کس نے لاش جلائی؟ 7 مرکزی ملزمان کا پتا چل گیالاہور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمیایران کے ساتھ مذاکرات پر ہار ماننے کا وقت نہیں، امریکی صدرپاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل نے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، سعید غنی

بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت کورونا ریلیف کمیٹی کا ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت پارٹی کی کرونا ریلیف کمیٹی کا ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا۔ بلاول کو بریفنگ دیتے ہوئے سلیم مانڈوی نے کہا کہ 

اجلاس میں کمیٹی کے ارکان نیربخاری، سلیم مانڈوی والا، تاج حیدر اور چوہدری یاسین نے ریلیف کے کاموں سے آگاہ کیا گیا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں اب تک ٹیسٹ کٹس، ماسک اور حفاظتی آلات فراہم کرچکے ہیں،لاہور کے ینگ ڈاکٹرز کو ماسک بھیجے گئے۔

تاج حیدر نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مزید ٹیسٹ کٹس اور آلات آرہے ہیں جو بلوچستان اور کے پی کے میں دیں گے، چوہدری یاسین نے کہا کہ آزاد کشمیر میں ملنے والے آلات ڈویژن کی سطح پر تقسیم کئے گئے۔

نیئر بخاری نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تندورں کو مفت آٹا فراہم کررہے ہیں تاکہ لوگوں کوسستی روٹی فراہم کی جائے۔

چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی ریلیف کے کاموں کا دائرہ کار اضلاع کی سطح پر پھیلانے کی ہدایت کردی، بلاول نے کہا کہ پارٹی اضلاع کی سطح پر کرونا کے بارے میں عوامی آگاہی مہم شروع کرے، دیہی علاقے کے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ آگاہی کی ضرورت ہے، آگاہی مہم کیلے پمفلٹ، سوشل میڈیا اور ضروری حفاظتی سامان مہیا کیا جائے، سستی روٹی پروگرام کے اچھے نتائج ملے ہیں، اس کا دائرہ کار وسیع کیا جائے، رمضان کے مہینے میں لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینا ہمارا اخلاقی اور مذہبی فریضہ بھی ہے،کراچی: مشکل کی اس گھڑی میں عوام کو ہم تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »