تازہ ترین
ٹرک سے 400 کلو سے زائد چرس بر آمد، ملزم گرفتارافسران کے تبادلے کا معاملہ، وزیراعلیٰ سندھ کی افسران کو چارج نہ چھوڑنے کی ہدایتعمران خان کی حکومت گرانے کیلیے تمام آئینی وقانونی راستے اختیار کرینگے، پیپلز پارٹیطالبان نے بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یادگاروں کو سیاحت کیلئے کھول دیاروپے کی قدر میں زبردست کمی کے باوجود درآمدات بڑھ رہی ہیں، میاں زاہد حسینعاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن نے نوازشریف کی تقریر پرحکومتی تنقید مسترد کردیائیرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے کروڑوں روپے کی ہیروئن برآمدکراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کیلئے کی فراہمی بندججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظمیو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئیآڈیو لیک: فرض کریں ٹیپ درست ہے تو اصل کلپ کس کے پاس ہے؟جسٹس اطہر من اللہ’کورونا کے نئے ویرینٹ کا علم نہیں، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں‘عمران خان کو نوجوان اقتدار میں لائے تھے وہی بھگائیں گے، سراج الحقاومی کرون سے متاثرہ مریضوں میں معمولی علامات ہیں، جنوبی افریقا میڈیکل ایسوسی ایشنمال و دولت نہیں بلکہ تعلیم سب سے بڑی نعمت ہے، محمد حسین محنتیحکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیااین اے 133 ضمنی الیکشن: ووٹرز سے قرآن پر حلف لیکر ووٹ خریدنے کے الزاماتگرین لائن منصوبہ کب آپریشنل ہو گا؟ اسد عمر نے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دیمال دولت نہیں انسان کے اندر غیرت ضروری ہے، وزیراعظماومی کرون وائرس کا خدشہ: سندھ میں بوسٹر ڈوز لازمی قرار

کورونا پانی کے ذریعے پھیلتا ہے یا نہیں؟ نئی تحقیق سامنے آگئی

مانچسٹر: کورونا وائرس پانی کے ذریعے سے پھیل سکتا ہے یا نہیں ، نئی تحقیق سامنے آ گئی ، تفصیلات کے مطابق جہاں دنیا بھر میں کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کیلئے تحقیقاتی ادارے سرگرم ہیں وہی پر کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ بننے والی چیزوں کی بھی نشان دہی کی جا رہی ہے۔

اسی حوالے سے برطانیہ میں کورونا وائرس کے پانی کے ذریعے پھیلاؤ پر تحقیق کی گئی تو معلوم ہوا کہ کورونا وائرس پانی میں زندہ رہ سکتا ہے تاہم ڈرنے کی ضروری نہیں ہے کیونکہ پانی کو اگر فلٹر کر لیا جائے تو اس سے کورونا کے جراثیم ختم ہو جاتے ہیں ۔

کورونا وائرس کا پانی کے ذریعہ سے پھیلا ؤ ثابت نہیں ہوا۔ گندے پانی کی زد میں آ کر کورونا سے متاثر ہونے کے بھی کوئی شواہد نہیں ملے ۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گندے پانی میں کورونا وائرس 2 سے 4 دن تک زندہ رہ سکتا ہے، تاہم نل کے پانی میں 23 ڈگری سینٹی گریڈ پر کورونا 10 دن تک زندہ رہتا ہے ۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »