تازہ ترین
دریائے سندھ کی 3 ڈولفنز کو سیٹلائٹ ٹیگس لگاکر دریا میں چھوڑ دیا گیاصدارتی نظام کا شوشہ حکومتی ناکامی اور مہنگائی سمیت عوام کے سلگتے مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، محمد حسین محنتیایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 19.36 فیصد پرآگئیلمس: ملازمین کے کاموں میں سکندر جونیجو، سرفراز میمن ودیگر رکاوٹ اور بلیک میلنگ کر رہے ہیں: قلندر بخش بوزدارکراچی کی ضروریات کونظراندازکرنا کمزورمعیشت سے کھیلنے کے مترادف ہے، میاں زاہد حسینشرمیلا کی والدہ سے کیا ان کے بینک اکاؤنٹس کا پوچھتی؟ نادیہ خانڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافلاہور: انار کلی بازار دھماکے کیلئے کتنے دہشتگرد آئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںگرل فرینڈ کی ماں کو گردہ عطیہ کرنے والے شخص کو دھوکا، لڑکی نے کسی اور سے شادی کرلیبھیک مانگنے والی لڑکی پر دکاندار نےگرم گھی پھینک دیاجماعت اسلامی کی جانب سے لاہور بم دھماکے کی مذمتناقص پلاننگ اور تاخیر سےکیےگئے فیصلے سانحہ مری کی اہم وجہ ہیں، تحقیقاتی رپورٹکراچی میں تیسری شاہ اکیڈمی کرکٹ پریمئیر لیگ شروع، چار ٹیموں کے درمیان دلچسب مقابلےپانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشیدکنزیومر موومنٹ غریب عوام کی داد رسی کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرے، محمد حسین محنتیمسلم ممالک ہماری حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظمپریانتھا کو کس نے قینچی ماری اور کس نے لاش جلائی؟ 7 مرکزی ملزمان کا پتا چل گیالاہور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمیایران کے ساتھ مذاکرات پر ہار ماننے کا وقت نہیں، امریکی صدرپاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل نے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، سعید غنی

5 سالہ بچہ والدہ سے لڑائی کے بعد گاڑی لے کر ہائی وے پر نکل پڑا

امریکا: ماں کی طرف سے گاڑی چلانے سے انکار کے بعد پانچ سالہ بچہ ہائی وے پر گاڑی لے کر نکل پڑا۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست یوٹا میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا ہے جہاں پولیس میں ہائی وے پر گاڑی دوڑانے والے پانچ سالہ بچے کو پکڑ لیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹیوٹا میں جب پولیس اہلکاروں نے کمسن بچے کو ہائی وے پر گاڑی چلاتے دیکھا تو وہ حیران رہے گئے گئے۔

پولیس نے اشارہ دیا تو پانچ سالہ بچے نے گاڑی روک دی۔پولیس نے بچے سے پوچھ کر چکی تو اس نے بتایا کہ میری ماں نے لمبر گینی کارگل آنے سے انکار کردیا تھا اس پر اس نے فیصلہ کیا کہ وہ خود ہی کیلی فورنیا سے گاڑی خرید کر لائے گا۔پولیس کے مطابق بچے کے پاس صرف تین ڈالر تھے جبکہ بچہ گاڑی چلا کر گھر سے تقریبا پانچ کلومیٹر دور پہنچ گیا تھا اور خوش قسمتی سے کوئی حادثہ نہیں ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدا میں انہیں لگا کہ شاید کوئی معذور شخص گاڑی چلا رہا ہے۔لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ یہ گاڑی چلانے والا کوئی معذور ڈرائیور نہیں بلکہ 5 سال کا بچہ ہے۔گاڑی میں پانچ سالہ بچے کو دیکھ کر پولیس ہکا بکا رہ گئی۔اس حوالے سے بچے کے والدین نے بتایا ہے کہ گھر والےجب سو گئے تو بچہ چابی لے کر آئی سی یو بھی گاڑی لے کر کر نکل پڑا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »