تازہ ترین
ٹرک سے 400 کلو سے زائد چرس بر آمد، ملزم گرفتارافسران کے تبادلے کا معاملہ، وزیراعلیٰ سندھ کی افسران کو چارج نہ چھوڑنے کی ہدایتعمران خان کی حکومت گرانے کیلیے تمام آئینی وقانونی راستے اختیار کرینگے، پیپلز پارٹیطالبان نے بدھا مجسموں کی جگہ اور قدیم یادگاروں کو سیاحت کیلئے کھول دیاروپے کی قدر میں زبردست کمی کے باوجود درآمدات بڑھ رہی ہیں، میاں زاہد حسینعاصمہ جہانگیر فاؤنڈیشن نے نوازشریف کی تقریر پرحکومتی تنقید مسترد کردیائیرپورٹ پر مسافر کے بیگ سے کروڑوں روپے کی ہیروئن برآمدکراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کیلئے کی فراہمی بندججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظمیو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئیآڈیو لیک: فرض کریں ٹیپ درست ہے تو اصل کلپ کس کے پاس ہے؟جسٹس اطہر من اللہ’کورونا کے نئے ویرینٹ کا علم نہیں، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں‘عمران خان کو نوجوان اقتدار میں لائے تھے وہی بھگائیں گے، سراج الحقاومی کرون سے متاثرہ مریضوں میں معمولی علامات ہیں، جنوبی افریقا میڈیکل ایسوسی ایشنمال و دولت نہیں بلکہ تعلیم سب سے بڑی نعمت ہے، محمد حسین محنتیحکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت منی بجٹ لانے کا فیصلہ کرلیااین اے 133 ضمنی الیکشن: ووٹرز سے قرآن پر حلف لیکر ووٹ خریدنے کے الزاماتگرین لائن منصوبہ کب آپریشنل ہو گا؟ اسد عمر نے کراچی والوں کو خوشخبری سنا دیمال دولت نہیں انسان کے اندر غیرت ضروری ہے، وزیراعظماومی کرون وائرس کا خدشہ: سندھ میں بوسٹر ڈوز لازمی قرار

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں سب سے زیادہ کیسز، مزید 7 اموات

فائل فوٹو

کراچی: سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کراچی سے سب سے زیادہ 357 کیسز رپورٹ ہوئے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ 24 گھنٹوں میں کورونا کےمزید 2571 ٹیسٹ کیےگئے جس کے بعد اب تک66 ہزار 623 ٹیسٹ ہو چکے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ آج کورونا کے مزید 417 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 7 اموات بھی ہوئی ہیں جس کے بعد صوبے میں مجموعی کیسز کی تعداد 7882 اور ہلاکتیں 137 ہوگئی ہیں۔

مراد علی شاہ کا تھا کہ 417 نئے کیسز میں 357 کیسز کا تعلق کراچی سے ہے جہاں ملیر میں 123،ضلع جنوبی 91 ،شرقی 44، غربی 30 اور کورنگی میں 18 نئے کیسز سامنے آئے۔

سندھ کے دیگر علاقوں میں سکھر سے 20، ، گھوٹکی 8، حیدرآباد 4، سانگھڑ 3 اور سجاول سے ایک کیس رپورٹ ہوا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »