تازہ ترین
آڈیو لیک معاملہ، قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے ثاقب نثار کو طلب کرلیاالیکشن کمیشن کا ووٹ چیک کرنیوالی ایس ایم ایس سروس مفت کرنے کا فیصلہٹی ایل پی کے سربراہ کا آئندہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلانہم سندھ میں بلدیاتی انتخابات مارچ 2022 چاہتے ہیں، مردم شماری پر ہمارے آج بھی تحفظات ہیںسندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپورکوبیرون ملک جانے کی اجازت دے دیپولیس اہلکار کا گھر پر حملہ، خاتون سے اہل خانہ کے سامنے زیادتیکراچی: نسلہ ٹاور کے باہرمتاثرین اور بلڈرز کا احتجاج، پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگپاکستان عالمی مالیاتی ادارے کے نرغے میں پھنس چکا ہے، میاں زاہد حسینپاک بنگلادیش ٹیسٹ کے دوران اسٹیڈیم کے باہرآتشزدگی، دھواں گراؤنڈ میں داخلپیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے، تیل کی قیمت میں کمی کا سب فائدہ عوام کو دینگے‘ملک میں گیس کا بحران سنگین، شہریوں کیلئے روز ہوٹل سے کھانا خریدنا مشکل ہو گیابھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لیحکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے پر پیٹرولیم ڈیلرز نے ہڑتال ختم کردیمہنگی بجلی، قلت کےساتھ مہنگاپیٹرول پی ٹی آئی ایم ایف ڈیل کے تحفے ہیں، بلاولپیٹرول کتنا مہنگا ہونے والا ہے؟ بری خبر آگئیعدلیہ کو بدنام کرنے کا الزام، مریم اور شاہد خاقان کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگیبلاول بھٹو زرداری سے پاک افغان امور پر برطانوی وزیراعظم کے نمائندے نائجل کیسی کی ملاقاتسراج الحق کی افغانستان کے وزیرپٹرولیم اور مذکراتی ٹیم کے رکن ملا شہاب الدین دلاور سے ملاقات کیسندھ میں آٹے کی کوئی کمی نہیں ہےروٹیشن پالیسی: وزیراعلیٰ سندھ جزوی طور پر افسران کے تبادلوں پر رضامند ہوگئے

افطار میں فروٹ چاٹ کے بجائے فروٹ سلاد بنائیں

پھلوں میں وافر مقدار میں غذائیت موجود ہوتی ہے جو جسم کو تھکاوٹ، پانی کی کمی، معدہ کی خرابی، تیزابیت اور دیگر شکایات سے دور رکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ افطار میں تلے بھنے کھانوں کے نسبت پھلوں کا استعمال زیادہ کرنا چاہیے۔

افطار میں عام طور پر ہر گھر میں فروٹ چاٹ بنتی ہے لیکن فروٹ سلاد کو زیادہ ترجیح نہیں دی جاتی حالانکہ فروٹ سلاد افادیت سے بھرپور ہوتی ہے۔

فروٹ سلاد بنانے کا طریقہ

اجزاء:

سیب۔۔۔۔۔۔۔۔1 کپ ( چھوٹے چکور ٹکڑے)

انناس۔۔۔۔۔۔۔۔1 کپ

اسٹرابیری۔۔۔۔۔۔1 کپ

الیچی۔۔۔۔۔۔۔1 کپ

کارنز۔۔۔۔۔۔۔۔1 کپ

آلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔1 کپ (چھوٹے چکور ٹکڑے)

میکرونی۔۔۔۔۔۔۔۔1 کپ (ابلے ہوئے)

بند گوبھی۔۔۔۔۔۔۔1 عدد چھوٹی

مایونیز۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈیڑھ کپ

کریم۔۔۔۔۔۔۔۔1 کپ

کیچپ۔۔۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ

چلی ساس۔۔۔۔ایک چائے کا چمچ

آئس شوگر(چینی)۔۔۔۔۔۔۔۔ایک سے ڈیڑھے چائے کا چمچ

کالی مرچ۔۔۔۔۔۔آدھے چائے کا چمچ

ترکیب:

سب سے پہلے میکرونیز کو ایک چھوٹی پتیلی میں ابال لیں اور پھر آلو کو ابال لیں۔ اس کے بعد بند گوبھی کو کاٹ لیں۔

پھر ایک بڑے کٹورے میں انناس، اسٹربیری ، الیچی، سیب، کورنز، آلو، میکرونی، مایونیز، کریم، کیچپ، چلی ساس، چینی، کالی مرچ سب ڈال کر مکس کرلیں۔

مکس کرنے کے بعد تھوڑی دیر فریج میں رکھ دیں پھر افطار میں ٹھنڈی فروٹ سلاد کو دسترخوان کی زینت بنائیں۔

نوٹ:

فروٹ سلاد میں آپ مزید اپنے پسندیدہ پھل شامل کرسکتے ہیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »